Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

آئی سی سی نے پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کو شاندار قرار دے دیا

آئی سی سی سیفٹی اینڈ سیکیورٹی منیجر ڈاکٹر ڈیومسکر نے کہا ہے کہ پاکستان میں چیمپئنز ٹرافی کے ایونٹ انتہائی شاندارتھا۔

چیمپئنزٹرافی کے انتظامات پر اظہار خیال کرتے ہوئے سیفٹی اینڈ سیکیورٹی منیجرڈاکٹر ڈیومسکر کہا کہ پاکستان کی پولیس رینجرزاورآرمی کا شکریہ ادا کرنا چاہتا ہوں۔

انہوں نے کہا ہے کہ پورے ٹورنامنٹ میں سیکیورٹی اداروں نے بھرپور تعاون کیا، ٹورنامنٹ کے شروعات سے پہلے ٹیموں کو پاکستان آنے پر تحفظات تھے۔

مجھے ذاتی طور پرکوئی شک نہیں کہ یہاں پروفیشنلزم بہت تھا، اس ٹورنامنٹ سے پوری دنیا میں پاکستان، عوام اورسیکیورٹی اداروں کا مثبت امیج جائے گا۔

Related posts

امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کو مذاق قرار دے دیا

Mobeera Fatima

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت رجحان، ڈالر کی قدر میں مزید کمی

Mobeera Fatima

انگلش کاؤنٹی چیمپئین شپ:ایک اوور میں 38 رنز بن گئے

Mobeera Fatima

Leave a Comment