پاکستان گورنر نے علی امین کے استعفے پر دستخطوں کے فرق کا اعتراض اٹھا دیاMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025014 گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ کے استعفے پراعتراض لگا کر وضاحت مانگ لی۔ گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے علی امین گنڈاپور کو... Read more
پاکستان سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیراعلیٰ منتخبMobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 13, 2025017 پشاور: سہیل خان آفریدی خیبرپختونخوا کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب کر لیے گئے ہیں۔ خیبرپختونخوا میں نئے قائد ایوان کے انتخاب کے لئے اسپیکر بابر... Read more
پاکستان اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں آج بھی راستے بند، معمولات زندگی متاثرMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025020 مذہبی جماعت کے احتجاج کے پیش نظر اسلام آباد، راولپنڈی اور لاہور میں آج بھی راستے بند ہیں۔ لاہور میں اورنج لائن، میٹرو ٹرین سروس... Read more
پاکستان سرکاری افسران کے غیر ملکیوں سے رابطے پر پابندی عائدMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025016 وزارت داخلہ نے اجازت کے بغیر سرکاری افسران کے غیر ملکیوں سے رابطے پر پابندی عائد کر دی ہے۔ اب سیکریٹری داخلہ کی اجازت کے... Read more
پاکستان جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز، محمد رضوان نے اسکواڈ جوائن کر لیاMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025015 جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لئے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے قومی اسکواڈ جوائن کر لیا ہے۔ محمد رضوان ( muhammad rizwan )... Read more
پاکستان کراچی میں را کے نیٹ ورک کے خلاف بڑی کارروائی، 2 افراد گرفتارMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025018 کراچی میں بھارتی خفیہ ایجنسی را کے نیٹ ورک کے خلاف کارروائی میں 2 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔ نیشنل سائبر کرائم انویسٹی... Read more
پاکستان مہنگائی کی شرح میں اضافہ، گھی اور آٹا مزید مہنگاMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025024 مہنگائی کی شرح میں مزید اضافہ ہو گیا، گھی اور آٹا بھی مزید مہنگا ہو گیا۔ وفاقی ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق حالیہ ہفتے... Read more
پاکستان ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس ٹریننگ سینٹر پرحملہ، جوابی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025017 ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے تھانہ صدر کی حدود میں پولیس ٹریننگ سینٹر پر دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ پولیس کے مطابق دہشتگردوں نے جدید... Read more
پاکستان بھارت شاید اب افغانستان کے ذریعے بدلہ لینے کی کوشش کررہا،خواجہ آصفMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2025014 وزیردفاع خواجہ آصف(khawaja asif) کا کہنا ہے کہ بھارت شکست کی خفت مٹانے کیلئے افغان سرزمین استعمال کررہاہے،افغانستان میں بھارت کی سہولت کاری کی جارہی ہے،بھارت... Read more
پاکستان علی امین گنڈاپور نے وزیراعلیٰ ہائوس پشاور چھوڑ دیا ، ڈیرہ اسماعیل خان روانہMobeera Fatimaاکتوبر 10, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 10, 2025020 علی امین گنڈاپور وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور سے اپنے آبائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان روانہ ہو گئے۔ علی امین گنڈاپور نے روانگی سے پہلے پارٹی ورکرز... Read more