Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات کے بارے میں اہم فیصلہ

لاہور بورڈ نے رمضان المبارک کے باعث میٹرک کے سالانہ امتحانات 2026 کے بارے میں اہم فیصلہ کر لیا۔

لاہور بورڈ کے تحت میٹرک کے سالانہ امتحانات 27 مارچ سے عیدالفطر کی تعطیلات کے بعد ہوں گے، بورڈ نے 27 مارچ سے امتحانات شروع کرنے کی اجازت مانگ لی ہے۔

پنجاب بورڈ کمیٹی آف چیئرمینز کی منظوری کے بعد میٹرک سالانہ امتحانات کے لئے حتمی تاریخوں کا اعلان کر دیا جائے گا۔

اس بارے میں طلبہ کا کہنا ہے کہ امتحان یکم مارچ سے ہی شروع ہونا چاہیے اور عیدالفطر پر ایک ہفتہ کی چھٹیاں دی جائیں، پاکستان سپر لیگ کا آغاز بھی 23 مارچ سے ہو رہا ہے۔

Related posts

وفاقی بجٹ 2024-25، 7 سے 9 جون کے درمیان پیش کرنے کی تجویز

admin

وفاقی کابینہ میں 2 خواتین سمیت مزید 10 ارکان کو شامل کئے جانے کا امکان

Mobeera Fatima

خلیل الرحمان قمر کیس، ملزمہ آمنہ عروج کی درخواست ضمانت مسترد

Mobeera Fatima

Leave a Comment