Daily Systematic Metro News Breaking News
دنیا

ڈونلڈ ٹرمپ اور ناصر خان جان کی ہوائی جہاز میں ملاقات؟ حقیقت جانیے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور پاکستان کے سوشل میڈیا اسٹار ناصر خان جان کے درمیان نجی ہوائی جہاز میں ملاقات کی تصویر حال ہی میں سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی، جس نے صارفین میں کافی دلچسپی پیدا کر دی ہے۔

ناصر خان جان نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں تصویر شیئر کی، جس میں وہ امریکی صدر کے ساتھ نجی جیٹ میں بیٹھے برگر اور فرائز کا لطف اٹھاتے نظر آ رہے ہیں۔

ناصر خان جان کے مطابق یہ ملاقات بیوری ہلز کے ایک دیر رات کے کاروباری سفر کے دوران ہوئی، جس میں ان کی پارٹنر کائلی یوسف زئی بھی موجود تھیں۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ رات کے 02:69 بجے انہیں امریکی صدر کی جانب سے فوری ملاقات کی کال موصول ہوئی۔

Related posts

ترکمانستان میں تعینات پاکستانی سفیر احسن وگن کو امریکا میں داخلے سے روک دیا گیا

Mobeera Fatima

بھارت میں خونخوار بھیڑیے 10 ماہ کی بچی سمیت 9 افراد نگل گئے

Mobeera Fatima

بینکاک ، دادا اور دادی کو قتل کرنے کے بعد ملزم کی اسکول میں فائرنگ ، 8 افراد ہلاک ، 14 زخمی

Mobeera Fatima

Leave a Comment