نائیجیریا ، 300 حملہ آوروں کا 3 دیہات پر دھاوا ، 7 پولیس افسران سمیت 42 افراد ہلاکadminجون 8, 2024 by adminجون 8, 2024057 نائیجیریا کی ریاست زامفارا اور کاتسینا میں مسلح افراد کے حملوں میں 42 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق... Read more
روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر پھولوں اور تحائف سے استقبالadminجون 7, 2024 by adminجون 7, 2024057 روس سے عازمینِ حج کا پہلا گروپ مکہ مکرمہ پہنچ گیا، ایئرپورٹ پر پھولوں اور تحائف سے استقبال کیا گیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق روس... Read more
عادل راجہ کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل مستردadminجون 6, 2024 by adminجون 6, 2024060 برطانوی عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ کی 10 ہزار پاؤنڈ جرمانہ معافی کی اپیل مستردکردی۔ عدالت نے مفرور یوٹیوبر عادل راجہ پر مزید 3... Read more
سالمیت کو خطرہ ہوا تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے گریز نہیں کریں گے، روسی صدرadminجون 6, 2024 by adminجون 6, 2024074 روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے واضح کیا ہے کہ روس کی سالمیت اور خودمختاری کو خطرات لاحق ہوئے تو ایٹمی ہتھیار استعمال کرنے سے... Read more
نریندر مودی بھارتی وزیراعظم کے عہدے سے مستعفی ہوگئےadminجون 5, 2024 by adminجون 5, 2024064 بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا، ہفتے کو دوبارہ حلف اٹھائیں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق کابینہ کی میٹنگ کے... Read more
بھارت کے گوتم اڈانی ایک مرتبہ پھر ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئےadminجون 3, 2024 by adminجون 3, 2024058 بھارت سے تعلق رکھنے والے اڈانی گروپ کے گوتم اڈانی نے مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین فرد ہونے کا ریکارڈ چھین لیا۔ بلومبرگ... Read more
اسلام آباد پولیس نے ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو تلاش کرلیاadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024055 اسلام آباد میں لاپتا ہونیوالی ویتنام کے سفیر کی اہلیہ کو پولیس نے 4 گھنٹوں میں ٹریس کر لیا۔ ترجمان اسلام آباد پولیس نے بتایا... Read more
بھارت میں قیامت خیز گرمی ، الیکشن کمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاکadminجون 1, 2024 by adminجون 1, 2024066 بھارت میں شدید گرمی اور ہیٹ اسٹروک کے نتیجے میں الیکشنکمیشن کے 25 اہلکاروں سمیت 74 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق... Read more
وزٹ ویزے پر مکہ میں مقیم 20 ہزار افراد کے خلاف کارروائیadminمئی 31, 2024 by adminمئی 31, 2024079 سعودی عرب کے ادارہ امن عامہ کا کہنا ہے کہ تمام اقسام کے وزٹ ویزے پر آنے والوں کے لیے مکہ میں رہنا غیرقانونی ہے۔... Read more
سعودی عرب: شمسی پینلز کو گھروں کے آگے نصب کرنے پر پابندیadminمئی 30, 2024 by adminمئی 30, 2024065 سعودی عرب نے سولر پینلز کو گھروں کے آگے لگانے پر پابندی عائد کر دی۔ عرب میڈیا کے مطابق سعودی حکومت کی جانب سے جاری... Read more