اہم خبریںدنیا ایتھوپیا ، شادی میں شرکت کیلئے جانیوالوں کا ٹرک دریا میں جا گرا ، 71 افراد ہلاکMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024053 افریقی ملک ایتھوپیا میں ٹرک دریا میں گرنے سے 71 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ایتھوپیا کے سرکاری ٹی وی کے مطابق حادثے... Read more
اہم خبریںدنیا جنوبی کوریا کے سابق صدر مزید مشکل میں پھنس گئے ، گرفتاری کا امکانMobeera Fatimaدسمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2024047 جنوبی کوریا کے سابق صدریون سک یول کے خلاف تحقیقات کرنے والی ٹیم نے وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کی درخواست کر دی۔ غیرملکی میڈیا کے... Read more
اہم خبریںدنیا سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 28, 2024042 دبئی حکومت کا محنت کشوں کو نئے سال کا بڑا تحفہ، سونے سمیت مختلف قیمتی تحائف، دبئی میں نئے سال پر محنت کشوں کیلئے انعامات... Read more
اہم خبریںدنیا ترکی ، گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں دھماکا ، 12 افراد ہلاک ، متعدد زخمیMobeera Fatimaدسمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2024055 ترکیے میں گولہ بارود بنانے والی فیکٹری میں خوفناک دھماکے کے نتیجے میں 12 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ عالمی خبر رساں ادارے... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارت خانہ دوبارہ کھول دیاMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024052 سعودی عرب نے تین سال بعد افغانستان میں اپنا سفارتخانہ دوبارہ کھول دیا۔ عرب نیوز کے مطابق سعودی سفارت خانے گزشتہ روز 22 دسمبر سے... Read more
اہم خبریںدنیا بشار الاسد کی مشکلات میں اضافہ ، اہلیہ نے طلاق کیلئے روسی عدالت میں درخواست دیدیMobeera Fatimaدسمبر 23, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 23, 2024048 شام کے معزول صدر بشار الاسد کی اہلیہ نے روسی عدالت میں شوہر سے علیحدگی کی درخواست دائر کر دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ، حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کیلئے بل ایوان نمائندگان میں مستردMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 2024054 امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن سے بچنے کے لئے بل ایوان نمائندگان میں مسترد ہوگیا۔ اخراجات بل مسترد ہونے پر امریکا میں ہفتے کوشٹ ڈاؤن... Read more
اہم خبریںدنیا ایک سال میں 28 ہزار پاکستانیوں نے یورپ میں پناہ کی درخواستیں دیں، رپورٹMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 2024058 یورپی یونین کے ادارہ برائے پناہ گزین (ای یو اے اے) نے کہا ہے کہ اکتوبر 2023 سے اکتوبر 2024 کے دوران 28 ہزار پاکستانیوں... Read more
اہم خبریںدنیا بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر کوہلی برہم، خاتون صحافی کو ڈانٹ دیاMobeera Fatimaدسمبر 20, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 20, 2024052 برسبین ٹیسٹ ڈرا ہونے اور دیرینہ دوست روی چندران ایشون کی ریٹائرمنٹ کا غصہ ویرات کوہلی نے میلبرن ائیرپورٹ پر پہنچتے ہی صحافی پر نکال... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیاMobeera Fatimaدسمبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 19, 2024056 پاکستان: ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے امریکی پابندیوں کو متعصبانہ قرار دے دیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان کی اسٹریٹجک صلاحیتوں کا مقصد... Read more