اہم خبریںدنیا فلپائن ، 15 لاکھ لیٹر تیل لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیاMobeera Fatimaجولائی 25, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 25, 2024065 فلپائن کے دارالحکومت منیلا میں 15 لاکھ لیٹر صنعتی ایندھن لے جانے والا جہاز سمندر میں ڈوب گیا ہے۔ جہاز کے 17 رکنی عملے میں... Read more
اہم خبریںدنیا رواں سال ڈالر میں عالمی تجارت مزید کم ہونے کا امکانMobeera Fatimaجولائی 22, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 22, 2024051 گزشتہ کچھ سالو ں سے عالمی سطح پر ڈی ڈالرائزیشن سے امریکی حکام کو بھی تشویش لاحق ہو گئی، رواں سال ڈالر میں عالمی تجارت... Read more
اہم خبریںدنیا چین میں سیلاب کے باعث پل گر گیا ، 11 افراد ہلاک ، درجنوں لاپتہMobeera Fatimaجولائی 20, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 20, 2024054 چین کے صوبے شانزی میں طوفانی بارشوں اور سیلاب کے باعث پل گرنے سے 11 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہو گئے۔ مقامی حکام کے... Read more
اہم خبریںدنیا اسرائیلی ٹینکوں کی غزہ میں دوبارہ پیشقدمی ، بمباری سے مزید 50 فلسطینی شہیدMobeera Fatimaجولائی 20, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 20, 2024054 اسرائیلی ٹینکوں کی رفح میں دوبارہ پیش قدمی شروع ہو گئی ہے جبکہ غزہ میں بمباری سے مزید 50 سے زیادہ فلسطینی شہید ہو گئے۔... Read more
اہم خبریںدنیا ابوظہبی پورٹس کا کراچی کی بندرگاہ میں 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کا اعلانMobeera Fatimaجولائی 20, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 20, 2024053 ابوظہبی پورٹس کراچی کی بندرگاہ میں آئندہ 10 برسوں کے دوران 25 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔ ابوظہبی پورٹس پاکستان کے چیف ایگزیکٹیو... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی سربراہ شیلا جیکسن انتقال کر گئیںMobeera Fatimaجولائی 20, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 20, 2024060 امریکی کانگریس میں پاکستان کاکس کی چیئرپرسن شیلا جیکسن لی 74 سال کی عمر میں انتقال کر گئیں۔ ریاست ٹیکساس سے رکن کانگریس شیلا جیکسن... Read more
اہم خبریںدنیا تکنیکی خرابی : دنیا میں 1000 سے زیادہ پروازیں، ٹی وی چینلز، ٹرانسپورٹ کا نظام متاثرMobeera Fatimaجولائی 19, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 19, 2024059 دنیا کے مختلف ممالک میں ٹرانسپورٹ اور پروازوں کے نظام سمیت کئی شعبے ایک عالمی تکنیکی مسئلے کی وجہ سے متاثر ہوئے جس کی وجہ... Read more
اہم خبریںدنیا وزیراعظم شہباز شریف کی مسقط میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمتMobeera Fatimaجولائی 19, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 19, 2024051 وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے مسقط میں دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ اعلامیے... Read more
اہم خبریںدنیا کورونا سے متعلق برطانوی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی نے رپورٹ جاری کردیMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024042 برطانوی حکومت کی قائم کردہ کمیٹی نے کورونا سے متعلق رپورٹ جاری کردی ہے۔ رپورٹ کے مطابق برطانوی حکومت نے کورونا سے نمٹنے کیلئے نامناسب... Read more
اہم خبریںدنیا مکیش امبانی کا ایشیا کے امیر ترین افراد کی فہرست میں پہلا نمبرMobeera Fatimaجولائی 18, 2024 by Mobeera Fatimaجولائی 18, 2024062 جولائی 2024 میں امیر ترین افراد کی فہرست میں بھارتی بزنس مین مکیش امبانی ایک مرتبہ پھر پہلے نمبر پر براجمان ہیں۔ غیر ملکی میڈیا... Read more