اہم خبریںدنیا افغان طالبان نے امریکی فوج کے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو فروخت کر دیئے ، برطانوی میڈیا کا دعویٰMobeera Fatimaاپریل 18, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 18, 2025047 برطانوی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان نے امریکی فوج کے چھوڑے گئے 5 لاکھ ہتھیار دہشتگردوں کو بیچ دیئے۔ برطانوی نشریاتی ادارے... Read more
اہم خبریںدنیا سعودی وزیر دفاع کی ایرانی سپریم لیڈر سے ملاقات ، شاہ سلمان کا خط حوالے کر دیاMobeera Fatimaاپریل 18, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 18, 2025049 سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی اورشاہ سلمان بن عبدالعزیز کا... Read more
اہم خبریںدنیا سات ممالک کے شہریوں پر یورپ میں پناہ لینے پر پابندی عائدMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025049 سات ممالک کے شہریوں پر یورپ میں پناہ لینے پر پابندی عائد کر دی گئی۔ یورپی یونین نے سات ممالک کو محفوظ قرار دیتے ہوئے... Read more
اہم خبریںدنیا حجاج کی سہولت کیلئے منیٰ ، عرفات اور مزدلفہ میں آرام گاہیں بنانے کا فیصلہMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025052 سعودی حکومت نے حج کے دوران حجاج کرام کی سہولت کے لیے منیٰ، عرفات اور مزدلفہ میں مختلف فاصلوں پر آرام گاہیں بنانے کا فیصلہ... Read more
اہم خبریںدنیا ریپڈ سپورٹ فورسز کا اپنی حکومت قائم کرنیکا اعلان ، سوڈان کی تقسیم کے خدشات بڑھ گئےMobeera Fatimaاپریل 17, 2025اپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025اپریل 17, 2025041 سوڈان کی ریپڈ سپورٹ فورسز (آر ایس ایف) نے 2 سالہ جنگ کے بعد فوج کی حمایت یافتہ انتظامیہ کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی... Read more
اہم خبریںدنیا امریکی صدر نے ہارورڈ یونیورسٹی کو مذاق قرار دے دیاMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025042 واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرپ نے کہا ہے کہ ہارورڈ یونیورسٹی ایک مذاق ہے۔ جو نفرت اور حماقت سکھاتی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی... Read more
اہم خبریںدنیا ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیںMobeera Fatimaاپریل 17, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 17, 2025043 امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران... Read more
اہم خبریںدنیا ایران میں قتل ہونیوالے 8 افراد کی میتیں آج پاکستان پہنچنے کا امکانMobeera Fatimaاپریل 16, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 16, 2025044 ایران کے صوبہ سیستان بلوچستان میں قتل کیے گئے 8 پاکستانیوں کی میتیں زاہدان میں پاکستان کے قونصل جنرل کے حوالے کر دی گئیں۔ جنوبی... Read more
اہم خبریںدنیا پاکستان کا دورہ کامیاب اور مثبت ، تعلقات مزید مضبوط بنائیں گے ، امریکی ارکان کانگریسMobeera Fatimaاپریل 14, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 14, 2025040 امریکی اراکین کانگریس نے اپنے حالیہ دورہ پاکستان کو کامیاب اور مثبت قرار دیتے ہوئے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے... Read more
اہم خبریںدنیا چین سمیت کوئی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ڈونلڈ ٹرمپMobeera Fatimaاپریل 14, 2025 by Mobeera Fatimaاپریل 14, 2025049 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غیر منصفانہ تجارتی توازن پر کوئی بھی ملک ٹیرف سے نہیں بچے گا ، ایران سے متعلق... Read more