Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر امریکا نے نئی پابندیاں عائد کر دیں

امریکا نے ایرانی تیل درآمد کرنے والی کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر نئی پابندیاں عائد کر دیں۔

امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے کہ ایران پر دباؤ بڑھانے کیلئے کچھ شپنگ کمپنیوں اور آئل ٹینکرز پر پابندیاں لگائی ہیں،جن میں چین میں کام کرنے والی چھوٹی آزاد آئل ریفائنریز بھی شامل ہیں۔

امریکا کے محکمہ خزانہ کے مطابق چین میں کام کرنے والی آئل ریفائنریز ایک ارب ڈالر سے زائد کے ایرا نی خام تیل کی خریداری میں شامل ہیں۔ امریکی پابندیوں کو چین تسلیم نہیں کرتا، چین ا یرانی تیل کا سب سے بڑا درآمد کنندہ ہے۔

Related posts

سونا 2 لاکھ 66 ہزار 3 سو روپے فی تولہ ہو گیا

Mobeera Fatima

خیبر پختونخوا میں پی ایم ایس امتحان کیلئے عمر کی حد 30 سے 35 سال کر دی گئی

Mobeera Fatima

غزہ میں جاری اس وحشت کو اب رُک جانا چاہیے، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ

admin

Leave a Comment