دنیا امریکا کے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروپوں پرحملے، 20 ہلاکMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026011 امریکا نے سعودی افواج کیساتھ ملکر عراق میں ایران نواز گروہوں پرحملے کئے جس کے نتیجے میں 20 افراد ہلاک ہوگئے جس کی تصدیق بھی... Read more
دنیا ایران کا سعودی عرب پر میزائل حملوں سے اظہار لاتعلقیMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026012 ایران نے سعودی عرب پر میزائلوں حملوں سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ ایرانی سرکاری نشریاتی ادارے (آئی آر آئی بی) کے مطابق ایران کے... Read more
پاکستان سوات میں پولیس اور سی ٹی ڈی کا مشترکہ آپریشن ، 4 دہشتگرد ہلاک ، ایلیٹ فورس کا کانسٹیبل شہیدMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026012 سوات کے علاقے مٹہ میں پولیس اور سی ٹی ڈی کے مشترکہ آپریشن میں 4 خارجی دہشتگرد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے۔ سکیورٹی ذرائع... Read more
پاکستان وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے نتائج کا اعلان کر دیا،لڑکیاں بازی لے گئیںMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026013 وفاقی تعلیمی بورڈ نے نہم و دہم کے سالانہ امتحانات برائے سال 2026 کے نتائج کا اعلان کر دیا، 10 میں سے 7 ٹاپ پوزیشن... Read more
پاکستان کالعدم ایکشن کمیٹی مسلح جتھہ بن چکی ، شرپسندوں کیساتھ رعایت نہیں برتیں گے، ترجمان آزاد کشمیر پولیسMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 202607 آزاد کشمیر پولیس کے ترجمان خاور شوکت علی نے کہا ہے کہ راولاکوٹ میں احتجاج کے دوران مظاہرین پرتشدد ہو کر پولیس اور قانون نافذ... Read more
پاکستان کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلہ، شدت 4 ریکارڈMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026010 کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے، جس کے باعث شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ زلزلہ پیما... Read more
پاکستان پوٹھوہار میں 800 نئے منی ڈیمز بنانے کی منظوریMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026014 پوٹھوہار کے بارانی پانی کو ذخیرہ کرنے کے لیے 3 سال میں 800 مزید منی ڈیمز بنانے کی منظوری دیدی گئی ،800 نئے منی ڈیمز... Read more
پاکستان عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں 2 ڈالر سے زائد اضافہMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026016 عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں فی بیرل 2 ڈالر سے زائد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز... Read more
پاکستان الیکشن کمیشن نےفہرستوں سے 14 لاکھ 84 ہزار سے زائد ووٹرز کو خارج کردیاMobeera Fatimaجولائی 29, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 29, 2026010 الیکشن کمیشن آف پاکستان نے 14لاکھ 84ہزار382وفات پانے والے ووٹرز انتخابی فہرستوں سے خارج کردئیے ، ووٹرز فہرستوں میں 8لاکھ 94 ہزار924نئے اہل ووٹرز شامل... Read more
معیشت سونے کی قیمت میں بڑی کمی، فی تولہ 4300 روپے سستا ہوگیاMobeera Fatimaجولائی 28, 2026 by Mobeera Fatimaجولائی 28, 2026011 ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ایک بار پھر نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، جس کے بعد فی تولہ اور 10 گرام سونے... Read more