دنیا امریکی حکام اور حوثی رہنماؤں کے درمیان عمان میں خفیہ ملاقات کا انکشافMobeera Fatimaستمبر 17, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2026011 یمن کے حوثیوں کی جانب سے اہم ساحلی علاقوں پر قبضے اور سعودی حمایت یافتہ فورسز کو پیچھے دھکیلنے کے چند روز بعد امریکی حکام... Read more
پاکستان بالا کوٹ: آسمانی بجلی گرنے سے 2 گھر تباہ، 2 بہنیں جاں بحقMobeera Fatimaستمبر 17, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2026010 خیبرپختونخوا کے مشہورسیاحتی مقام بالاکوٹ کے علاقے منور سیریاں میں آسمانی بجلی گرنے کا افسوس ناک واقعہ پیش آیا ہے۔ اسسٹنٹ کمشنر بالاکوٹ حسرت خان... Read more
دنیا جمائما نے کیمرون اوریلی سے شادی کی تصاویر شیئر کر دیںMobeera Fatimaستمبر 17, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2026011 جمائما گولڈ اسمتھ نے آئرش نژاد آسٹریلوی فنانسر کیمرون اوریلی کے ساتھ اپنی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دیں۔ 52 سالہ جمائما... Read more
دنیا ‘ہم اختتام کے قریب ہیں’، ٹرمپ نے ایران جنگ جلد ختم ہونے کی امید ظاہر کر دیMobeera Fatimaستمبر 17, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2026010 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے امید ظاہر کی ہے کہ ایران کے خلاف جنگ اختتام کے قریب ہے، جبکہ دوسری جانب خطے میں کشیدگی مزید... Read more
پاکستان خراب امتحانی نتائج کے حامل اساتذہ کے خلاف نیا آرڈیننس لانے کا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 17, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2026011 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے نہم کے امتحانی نتائج پر خفگی کا اظہار کرتے ہوئے آؤٹ سورس اسکولوں کی کارکردگی رپورٹ طلب کر لی۔ تفصیلات... Read more
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری حنیف جٹ انتقال کر گئےMobeera Fatimaستمبر 17, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 17, 2026011 مسلم لیگ(ن)کے چیچہ وطنی سے رکن پنجاب اسمبلی چوہدری محمد حنیف جٹ حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کرگئے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق چوہدری... Read more
دنیا مقدس مقامات پر حوثی حملے مذہبی اور انسانی اقدار کے منافی ہیں، امام کعبہMobeera Fatimaستمبر 16, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2026012 امام کعبہ شیخ ڈاکٹر عبدالرحمان السدیس نے یمن کے سعودی عرب پر حوثیوں کے حملوں پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ مقدس مقامات پر... Read more
پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں کی غلط فہمی 27 ستمبر کو دور ہوجائے گی، رانا ثناء اللہMobeera Fatimaستمبر 16, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2026012 اسلام آباد: وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنااللہ نے کہا ہے کہ تحریک انصاف 27 ستمبر کو اسلام آباد میں احتجاج کے لیے... Read more
دنیا مکہ میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والا حوثی ڈرون تباہ کر دیا، سعودی اتحاد کا دعویٰMobeera Fatimaستمبر 16, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2026011 سعودی فوجی اتحاد نے کہا ہے کہ سعودی ایئر ڈیفنس فورسز نے مکہ کی فضائی حدود میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے حوثی ڈرون... Read more
پاکستان پاکستانی پاسپورٹ کی عالمی رینکنگ میں 9 درجے تنزلیMobeera Fatimaستمبر 16, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 16, 2026013 پاسپورٹس کی تازہ درجہ بندی میں پاکستانی پاسپورٹ 2026 میں 9 درجے تنزلی کے بعد 183ویں نمبر پر آگیا۔ انگریزے جریدے گلف نیوز کی رپورٹ کے مطابق... Read more