فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر2، تاجکستان نے پاکستان کو شکست دے دیadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024054 فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر راؤنڈ 2 میں تاجکستان نے پاکستان کو صفر کے مقابلے میں تین گول سے شکست دے دی۔ دوشنبہ کے پامیر سٹیڈیم... Read more
پاک فوج کی کامیاب کارروائیاں ، 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگرد ہلاکadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024054 پاک فوج نے دہشتگردوں کیخلاف کامیاب کارروائیاں کرتے ہوئے 2 ماہ کے دوران 181 دہشتگردوں کو ہلاک کر دیا۔ سیکیورٹی فورسزنے دہشتگردوں کی کمر توڑنے... Read more
کام نہ کرنے والے افسران کی میری ٹیم میں کوئی جگہ نہیں، وزیر داخلہ محسن نقویadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024052 اسلام آباد کے بیوٹیفکیشن پلان میں تاخیر پر وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے نوٹس لیتے ہوئے ممبر ماحولیات سی ڈی اے کو فوری تبدیل... Read more
ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی ، قومی ٹیم کیخلاف عدالت سے رجوع کر لیا گیاadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024055 گوجرانوالہ، ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر عدالت سے رجوع کر لیا گیا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم کی ناقص کارکردگی پر... Read more
پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی عالمی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لیںadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024055 پاکستان ریلوے نے مال گاڑیوں کی بین الاقوامی معیار کی ویگنیں مقامی طور پر تیار کر لی ہیں، سی ای او ریلوے نے لاہور کینٹ... Read more
ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم ، رانا ثناءاللہ چیئرمین مقررadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024063 وزیراعظم نے ضم اضلاع کے ترقیاتی پروگرام کیلئے 11 رکنی اسٹیئرنگ کمیٹی قائم کر دی۔ مشیر برائے سیاسی امور رانا ثناءاللہ کو کمیٹی کا چیئرمین... Read more
ایم کیو ایم کے بغیر حکومت بنتی ہے نا بچتی ہے، خالد مقبول صدیقیadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024063 متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ ہمارے بغیر نا ہی حکومت بنتی ہے نا... Read more
سیاسی قیادت سے مذاکرات ، پی ٹی آئی کا محمود اچکزئی کو مکمل اختیار دینے کا فیصلہadminجون 12, 2024 by adminجون 12, 2024064 تحریک انصاف نے سیاسی قیادت سے مذاکرات کے لیے پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے سربراہ محمود اچکزئی کو مکمل اختیارات دینے کا فیصلہ کیا ہے۔... Read more
سینیٹ نے اپوزیشن کی مخالفت اور واک آؤٹ کے باوجود چار بل منظور کر لیےadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024063 سینیٹ نے اپوزیشن کی مخالفت اور واک آؤٹ کے باوجود چار بل منظور کر لیے۔ پاکستان براڈ کاسٹنگ کارپوریشن ترمیمی بل 2024 ،پاکستان نیشنل شپنگ... Read more
سال 24-2023میں 55ہزار670 کاریں تیار کی گئیں،سروے رپورٹadminجون 11, 2024 by adminجون 11, 2024059 وفاقی حکو مت نے اقتصادی سروے رپورٹ24-2023جاری کردی۔ سروے رپورٹ کے مطابق سال 24-2023میں 55ہزار670 کاریں تیار کی گئیں، کاروں کی پیداوار میں 36.6فیصدکمی ریکارڈ... Read more