اہم خبریںموسم مختلف شہروں میں بارش کا امکان ، بعض مقامات پر اربن فلڈنگ اور لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہMobeera Fatimaستمبر 4, 2025ستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025ستمبر 4, 2025010 محکمہ موسمیات نے اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف شہروں میں آج تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا کے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم ، ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنیکا فیصلہMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025021 خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری کالجز میں بی ایس پروگرام ختم کرکے اس کی جگہ ایسوسی ایٹ ڈگری پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔۔... Read more
اہم خبریںپاکستان جہیز سیلاب میں بہہ جانے پر9 بچیوں کی شادی کی ذمہ داری گورنر پنجاب نے لے لیMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025013 لاہور: گورنر پنجاب سردار سلیم حیدرتھیم پارک میں جہیز سیلاب میں بہہ جانے والی فیملی کو ملنے پہنچ گئے۔ سردار سلیم حیدر نے سیلاب سے... Read more
اہم خبریںپاکستان افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1411 ہو گئیMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025014 افغانستان میں قیامت خیز زلزلے کی تباہ کاریاں جاری ، ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 1411 تک پہنچ گئی۔ افغان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ... Read more
اہم خبریںکھیل سہ ملکی سیریز، پاکستان اور افغانستان کے پوائنٹس برابر ہو گئےMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025016 پاکستان اور افغانستان کے درمیان سہ ملکی سیریز کا چوتھا میچ افغانستان کے نام رہا۔ افغانستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 169 رنز بنائے اور... Read more
اہم خبریںموسم بھارت میں بارشوں سے تباہی ، ریاست ہما چل پردیش آفت زدہ قرار، 320 سے زائد افراد جاں بحقMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025011 بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کے باعث تباہی، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔ ریاست پنجاب، ہماچل پردیش، دہلی، اترپردیش اور اتراکھنڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر فائرنگ ، 6 افراد جاں بحقMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 202509 لوئر کرم میں مسافر گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق گاڑی لوئر کرم... Read more
اہم خبریںپاکستان بارشیں اور سیلابی صورتحال، گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025014 بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے گندم اور آٹے کی قیمتوں میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ گندم اور آٹے کی طلب کے مقابلے میں... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ تاریخی بلندی پر ، انڈیکس نے ایک لاکھ ، 52 ہزار کی حد کو چھو لیاMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025016 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس تاریخ کی بلند ترین ایک لاکھ 52 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا ، دوسری جانب ڈالر... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز کا مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس ، ڈپٹی کمشنر کی سرزنش ، وضاحت طلبMobeera Fatimaستمبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 3, 2025012 وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے مسجد پر اپنی تصویر لگانے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر منڈی بہاؤالدین سے وضاحت طلب کر لی ہے۔... Read more