Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںموسم

بھارت میں بارشوں سے تباہی ، ریاست ہما چل پردیش آفت زدہ قرار، 320 سے زائد افراد جاں بحق

بھارت کی شمالی ریاستوں میں مون سون بارشوں کے باعث تباہی، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا۔

ریاست پنجاب، ہماچل پردیش، دہلی، اترپردیش اور اتراکھنڈ بارشوں سے متاثر شدید متاثر ہیں، بھارتی ریاست پنجاب کے 12 اضلاع میں سینکڑوں مکانات اور سڑکیں زیر آب آ گئیں۔

بھارتی ریاست پنجاب میں ڈھائی لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں، فصلیں زیر آب آ چکی ہیں، دریائے راوی، ستلج اور بیاس میں پانی کی سطح خطرناک حد سے تجاوز کر گئی ہے۔

ریاست ہماچل پردیش کو آفت زدہ قرار دے دیا گیا، ہماچل پردیش میں مختلف حادثات کے باعث 320 سے زائد افراد ہلاک ہو گئے ہیں، دہلی میں دریائے جمنا میں پانی کی سطح خطرے کے نشان سے بڑھ گئی ہے۔

Related posts

ملک بے جا مراعات کا متحمل نہیں ہو سکتا ، سب کو ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہو گا ، وزیر خزانہ

Mobeera Fatima

راولپنڈی میں تماشے کی اجازت نہیں دی جائے گی،آہنی ہاتھوں سے نمٹیں گے، عظمیٰ بخاری

Mobeera Fatima

حب، مسافر کوچ اور 2 پک اپ گاڑیوں میں تصادم، 9 افراد جاں بحق

Mobeera Fatima

Leave a Comment