اہم خبریںپاکستان آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع معاملہ ، یہ سب ماضی میں بھی ہوتا رہا ہے ، فضل الرحمٰنMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024032 جمیعت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع انتظامی معاملہ ہے، یہ سب ماضی... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک مارکیٹ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024042 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نیا ریکارڈ بن گیا ، انڈیکس نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا... Read more
اہم خبریںپاکستان مرغی کا گوشت 540 روپے کلو ہو گیاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024040 لاہور، مرغی کا گوشت مزید سستا ہو گیا، انڈے مزید مہنگے ہو گئے۔ مرغی کے گوشت کی قیمت میں 14 روپے فی کلو کمی ہوئی... Read more
اہم خبریںپاکستان بجلی بلوں کی اقساط بند ، عدم ادائیگی پر جرمانوں میں اضافہMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024035 مہنگی بجلی کے ستائے صارفین کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ، فیسکو نے بلوں کی اقساط پر پابندی عائد کر دی ، عدم... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ یا کاملا ہیرس ، نیا امریکی صدر کون ؟ فیصلہ آج ہو گاMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024040 امریکا میں صدارتی انتخابات کے لیے پولنگ آج ہو گی، ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملا ہیرس اور ری پبلیکن امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان کانٹے کا... Read more
اہم خبریںپاکستان سولر پینلز ایک سے دو لاکھ روپے تک مہنگے ہو گئےMobeera Fatimaنومبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 5, 2024036 سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کر دیا گیا، 5 سے 15 کلوواٹ کے سولر سسٹم ایک سے 2لاکھ روپے مہنگے ہوگئے۔ موقر قومی... Read more
اہم خبریںدنیا مجھے وائٹ ہاؤس نہیں چھوڑنا چاہیے تھا ، ٹرمپMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024038 واشنگٹن سابق امریکی صدر اور ریپبلکن صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ 2020 کے صدارتی انتخابات ہارنے کے بعد انہیں وائٹ ہاؤس نہیں... Read more
اہم خبریںدنیا امریکہ، گھڑیوں کی سوئیاں ایک گھنٹہ پیچھے ہو گئیںMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024042 واشنگٹن امریکہ میں روشنی بچانے کی مہم ختم ہو گئی ہے اور اب امریکیوں نے اپنی اپنی گھڑیاں ایک گھنٹہ پیچھے کر لیں ،اب سردیوں... Read more
اہم خبریںپاکستان سارے کیسز آئینی عدالت نہ لے جائیں کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں، چیف جسٹسMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024039 سپریم کورٹ میں ایک کیس کی سماعت کے دوران جسٹس منصور علی شاہ نے ریمارکس میں کہا ہے کہ سارے کیسز آئینی عدالت میں نہ... Read more
اہم خبریںپاکستان مریم نواز کی طبیعت ناساز ، لندن روانگی ڈاکٹروں کی اجازت سے مشروطMobeera Fatimaنومبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 4, 2024041 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔ پارٹی ذرائع کے... Read more