Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

مریم نواز کی طبیعت ناساز ، لندن روانگی ڈاکٹروں کی اجازت سے مشروط

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طبیعت ناساز ہو گئی، ان کی بیرون ملک روانگی معالجین کی اجاز ت سے مشروط ہو گی۔

پارٹی ذرائع کے مطابق مریم نواز کا شریف میڈیکل کمپلیکس میں میڈیکل چیک اپ کیا گیا۔ مریم نواز کو گلے کا انفیکشن ہوا ہے، ڈاکٹروں نے انہیں آرام کا مشورہ دیا ہے۔

پارٹی ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کو آج رات لندن کے لئے بھی روانہ ہونا ہے لیکن اب ان کی بیرون ملک روانگی طبی معالجین کی اجازت سے مشروط ہو گی۔

Related posts

سندھ میں کم از کم ماہانہ اجرت 40 ہزار روپے مقرر ، نوٹیفکیشن جاری

Mobeera Fatima

پیٹرولیم لیوی سے 1311 ارب روپے وصولی کا ہدف، عوام کو بڑا دھچکا لگنے کا امکان

Mobeera Fatima

ہیلمٹ کے بغیر موٹر سائیکل سواروں کا لاہور شہر میں داخلہ بند

Mobeera Fatima

Leave a Comment