Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںپاکستان

سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے، سنیٹر شیری رحمان

اسلام آباد: سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔

سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سفارتی محاذ پر کامیابی ملنے کا کریڈٹ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو جاتا ہے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پاکستان نے ذمہ داری کا مظاہرہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ فیلڈ مارشل کی ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات کے بعد بھارت غم سے نڈھال ہے۔ اور بھارت کو کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ یہ کیا ہو رہا ہے۔

سینیٹر شیری رحمان نے کہا کہ چین ہمارا مین اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ اور اپنے مفادات کا تحفظ کرتے ہوئے دیگر ممالک سے رشتے بہتر کر رہے ہیں۔

Related posts

امارات سے 16 ماہ میں 10 ہزار سے زائد پاکستانی ملک بدر

Mobeera Fatima

پنجاب بھر میں درجنوں فیکٹریاں اور کارخانے سیل کر دیئے گئے، مریم اورنگزیب

Mobeera Fatima

پٹرولیم مصنوعات کی فروخت میں سالانہ بنیادوں پر 11 فیصد کمی

admin

Leave a Comment