Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںمعیشت

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مثبت رجحان، ڈالر سستا ہو گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھنے میں آیا، انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر بھی سستا ہو گیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس میں 1163 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا، 100 انڈیکس کو 1 لاکھ 21 ہزار 629 کی سطح پر ٹریڈ ہوتا دیکھا گیا۔

ماہرین کے مطابق اسٹاک مارکیٹ میں یہ تیزی سرمایہ کاروں کے اعتماد میں اضافے اور معاشی اشاریوں میں بہتری کی علامت ہے۔

ایکسچینج کمپنیزایسوسی ایشن پاکستان کے مطابق انٹربینک میں ڈالر5 پیسے سستا ہو گیا ہے، انٹر بینک میں ڈالر 283 روپے 50 پیسوں کی سطح پرٹریڈ ہو رہا ہے۔

Related posts

مہنگائی کی شرح میں 0.38 فیصد کا مزید اضافہ

Mobeera Fatima

بیرون ممالک میں پاکستان کے تمام اقسام کے چاول کی مانگ میں اضافہ

Mobeera Fatima

زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 3.295 ارب ڈالر کا نمایاں اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment