Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںکھیل

اکیسویں صدی میں جنوبی افریقہ میں 3 مرتبہ ایک روزہ سیریز جیتنے والی پاکستان پہلی ٹیم

پاکستان نے اکیسویں صدی میں جنوبی افریقہ میں 3 مرتبہ ایک روزہ سیریز جیتنے والی پہلی ٹیم کا اعزاز حاصل کر لیا۔

قومی ٹیم نے دوسرے ون ڈے میچ میں جنوبی افریقہ کو شکست دے کر یہ اعزاز اپنے نام کیا، پاکستان کو اب تینوں میچوں کی سیریز میں دو صفر سے برتری حاصل ہو گئی ہے۔

پاکستانی ٹیم نے اس سے قبل جنوبی افریقہ کو اس کے ہوم گراؤنڈ پر 2013ء اور 2021ء میں ایک روزہ میچز کی سیریز میں شکست دی تھی۔

اس طرح 2024 میں پاکستانی ٹیم نے جنوبی افریقہ کو سیریز ہرا کر اکیسویں صدی میں تین بار سیریز جیتنے کا اعزاز حاصل کر لیا۔

جنوبی افریقہ میں پاکستان تین یا تین سے زیادہ بار ایک روزہ سیریز جیتنے والی دوسری ٹیم ہے

Related posts

ویرات کوہلی کو تنقید کا نشانہ بنانے پر قتل کی دھمکیاں ملیں ، سائمن ڈول

admin

اعظم سواتی اٹک جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

Mobeera Fatima

ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کر لی

Mobeera Fatima

Leave a Comment