Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

ایران صدارتی الیکشن ، امیدوار واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ، 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گی

ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں ناکام رہا جس کے باعث 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گی۔

ایرانی میڈیا کے مطابق صدارتی الیکشن میں امیدواروں کے واضح اکثریت حاصل نہ کر سکنے کے باعث انتخابات کا دوسرا مرحلہ اگلے جمعے کو ہو گا۔

ایران کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ اب تک ایک کروڑ 90 لاکھ ووٹ گنے جا چکے ہیں جس میں مسعود پیزشکیان نے 82 لاکھ، سعید جلیلی نے 72 لاکھ ووٹ حاصل کیے ہیں۔

ایرانی میڈیا کے مطابق محمد باقر کے27 لاکھ جبکہ مصطفیٰ پور کے محمدی کے 1 لاکھ 58 ہزار ووٹ لئے ہیں۔

Related posts

انٹرا پارٹی انتخابات کیس، بیرسٹر گوہر نے دلائل کیلئے وقت مانگ لیا

Mobeera Fatima

سمندری طوفان ریمل نے بنگلادیش اور بھارت میں تباہی مچادی، 16 افراد ہلاک

admin

ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طے

Mobeera Fatima

Leave a Comment