Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

لگتا ہے روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے، امریکی صدر

امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ لگتا ہے روس جنگ بندی کے لیے تیار ہے۔

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے کہا کہ پیوٹن اورزیلنسکی آپس میں معاہدہ پرپہنچ سکتے ہیں، چاہتا ہوں یہ معاملہ جلد طے پا جائے۔

انہوں نے کہا کہ امریکا کو کینیڈین مصنوعات کی ضرورت نہیں، ہمیں اپنی گاڑیاں خود بنانی چاہئیں، کینیڈاسے درآمدگاڑیوں پرعائد25فیصدٹیرف میں اضافہ ہوسکتاہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ کینیڈین وزیراعظم مارک کارنی سے اچھی گفتگو ہوئی ہے، چینی مصنوعات پر ٹیرف کمی کاانحصار چین کے رویے پرمنحصر ہے۔

اگلے دو سے تین ہفتوں میں ٹیرف کی درست شرح طے کی جائے گی، اس وقت چین کے لیے ٹیرف 145 فیصد ہے جو بہت زیادہ ہے، چینی صدر سے اچھے تعلقات ہیں،امید ہے ہم کوئی معاہدہ کرلیں گے۔

Related posts

اسرائیل کی جارحیت جاری، غزہ میں امداد کے منتظر 80 فلسطینی شہید، 400 زخمی

Mobeera Fatima

پاکستان کی خوشحالی کے بارے میں کبھی امید نہیں چھوڑنا، آرمی چیف

Mobeera Fatima

وہاب ریاض نے الزامات لگانے والے صحافی کو لیگل نوٹس بھیج دیا

Mobeera Fatima

Leave a Comment