Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

شوہر نے وزن بڑھنے پر چھوڑنے کی دھمکی دی ہے، مہرالنسا اقبال

اداکارہ مہرالنسا اقبال نے کہا ہے کہ اگر ان کا وزن بڑھا یا وہ “آنٹی” بنیں تو وہ انہیں چھوڑ دیں گے۔

اداکارہ مہرالنسا اقبال نے ایک ٹی وی شو کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ  ان کے شوہر خود کو فٹ رکھنے کے لیے باقاعدگی سے جِم جاتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مگرواپسی پر بہت سا کھانا لے آتے ہیں جس سے ان کی فٹنس پرکوئی خاص فرق نہیں پڑتا، وہ بھی اپنی صحت اورظاہری شخصیت کا خاص خیال رکھتی ہیں اور جِم جاتی ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ساس اور شوہر سمیت گھر میں کوئی اردو نہیں سمجھتا اوراگرسمجھتے ہوتے تو اب تک کئی جھگڑے ہو چکے ہوتے۔

اداکارہ کے انکشافات پر سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے مختلف تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔

Related posts

سعودیہ عرب: پہلی بار روبوٹک طریقے سے دل کا کامیاب ٹرانسپلانٹ

Mobeera Fatima

راولپنڈی، پاک بنگلہ دیش پہلا ٹیسٹ بارش کے باعث تاخیر کا شکار

Mobeera Fatima

ملک کے مختلف علاقوں میں موسلادھار بارش کی پیشگوئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment