اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی سوشل میڈیا ایپس کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحالMobeera Fatimaدسمبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 12, 202401 واٹس ایپ، انسٹاگرام اور فیس بک کی سروس چند گھنٹے متاثر رہنے کے بعد بحال کردی گئیں۔ ترجمان میٹا کے مطابق سوشل میڈیا ایپس میں... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی چینی ہیکرز نے امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کر لیاMobeera Fatimaدسمبر 5, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 5, 202401 چین کے ہیکرز نے بڑی تعداد میں امریکی شہریوں کا میٹا ڈیٹا چوری کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اعلیٰ امریکی عہدیدار... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی فیک نیوز پھیلانے پر 5 سال قید یا 10 لاکھ روپے جرمانہ ہو گا ، سائبر کرائم ترمیمی بل کا مسودہ تیارMobeera Fatimaدسمبر 3, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 3, 202407 حکومت نے سائبر کرائم ترمیمی بل کا ابتدائی مسودہ تیار کر لیا ، جس کے تحت ڈیجیٹل رائٹس پروٹیکشن اتھارٹی قائم کی جائے گی۔ مسودے... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی برقرار، صارفین پریشانMobeera Fatimaدسمبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 2, 2024011 ملک کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی سست روی سے صارفین پریشان ہیں۔ انٹرنیٹ کی سست روی سے طلباء اور فری لانسرز کی بڑی تعداد... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی ٹک ٹاک کا بیوٹی فلٹر کے استعمال پر پابندی لگانے کا فیصلہMobeera Fatimaنومبر 29, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 29, 202401 ٹک ٹاک دنیا بھر میں معروف سوشل میڈیا پلیٹ فارم ہے جہاں لوگ تصاویر اور ویڈیوز اپ لوڈ کرتے ہیں اور فلٹر کا استعمال بھی... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں اضافہMobeera Fatimaنومبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 27, 202404 رواں مالی سال اب تک گاڑیوں کی فروخت میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا، اس دوران الیکٹرک گاڑیوں کی مانگ میں مسلسل اضافہ دیکھنے میں آیا۔... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی یورپی یونین کا بلیو اسکائی پر قوانین کی خلاف ورزی کا الزامMobeera Fatimaنومبر 27, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 27, 2024011 برسلز: یورپی یونین کی جانب سے بلیو اسکائی پر انفارمیشن ڈسکلوژر قوانین کی خلاف ورزی کا الزام عائد کر دیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی آئی ٹی کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ اضافہMobeera Fatimaنومبر 19, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 19, 202404 گذشتہ مالی سال 2024 کے دوران انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) کی قومی برآمدات میں 23 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے۔ انجینئر حسین احمد... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی پینلز کے بعد سولر بیٹری کی قیمت میں بڑی کمیMobeera Fatimaنومبر 16, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 16, 202404 سولر پینلز کی قیمتوں میں کمی کے بعد سولر بیٹریاں بھی سستی ہو گئیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق سولر بیٹری کی قیمت میں 20... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک کی ایرانی مندوب سے ملاقات ، کشیدگی ختم کرنے پر تبادلہ خیالMobeera Fatimaنومبر 15, 2024 by Mobeera Fatimaنومبر 15, 202405 نو منتخب امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ایلون مسک نے اقوام متحدہ میں ایران کے مستقل مندوب امیر سعید ایراوانی سے ملاقات کی ہے۔... Read more