پاکستان فائلیں اٹھا کر نہیں پھینکتا ، وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہا ہوں ، مرتضیٰ وہابMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026015 میئر کراچی مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ میں فائلیں اٹھا کر نہیں پھینکتا ، وسائل میں رہتے ہوئے کام کر رہا ہوں۔ میڈیا سے گفتگو... Read more
پاکستان وفاقی حکومت کا بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہMobeera Fatimaجنوری 9, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 9, 2026014 وفاقی حکومت نے ملک بھر کے لئے بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) کے مطابق... Read more
پاکستان آنکھ کی حرکت کے مطابق فوکس، جدید اسمارٹ چشمے متعارفMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026015 فن لینڈ کی کمپنی (IXI) نے جدید اسمارٹ چشمے متعارف کرائے ہیں جو صارف کی آنکھ کی حرکت کے مطابق خود بخود فوکس بدل سکتے... Read more
پاکستان سونا مزید سستا، فی تولہ قیمت کتنی ہو گئی؟Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026013 ملک بھر میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روز سونے کی قیمتوں میں کمی دیکھی گئی ہے۔ صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا... Read more
پاکستان عدالت نے علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیاMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026012 اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے شراب و اسلحہ برآمدگی کیس میں علی امین گنڈاپور کو اشتہاری قرار دے دیا ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسن... Read more
پاکستان اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے، مفتاح اسماعیل کا انکشافMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026012 سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ایندھن پر تقریباً 80 روپے فی لیٹر ٹیکس عائد ہے۔ وفاقی وزیر... Read more
پاکستان بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، فی یونٹ قیمت میں بڑی کمیMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026013 ملک بھر کے بجلی صارفین کو خوشخبری سنا دی گئی، ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں کمی کر دی... Read more
پاکستان ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو نے ساتھیوں سمیت ہتھیار ڈال دیئےMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026016 پنجاب پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کیا، اس دوران ایک کروڑ روپے سر کی قیمت والے ڈاکو میرا لٹھانی نے ساتھیوں سمیت... Read more
پاکستان پریشان نہ کریں ورنہ سخت آزمائش بن جائیں گے، مولانا فضل الرحمانMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026012 راولپنڈی: جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ مدارس کے معاملے پر ہمیں پریشان نہ کیا... Read more
پاکستان پشاور، غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالےMobeera Fatimaجنوری 8, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 8, 2026013 غیر قانونی مائننگ اسکینڈل میں گرفتار ٹھیکیدار جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا گیا۔ ملزم کو احتساب عدالت کے جج حامد مغل کی عدالت... Read more