Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پنجاب کابینہ کی ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافے کی منظوری

پنجاب کابینہ نے ڈومیسائل فیس میں 175 فیصد اضافے کی منظوری دیدی۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق ڈومیسائل فیس 200 سے بڑھا کر 550 روپے مقرر کرنے کی منظوری  دیدی گئی،ڈومیسائل فیس صرف ای پے پنجاب کے ذریعے وصول کیا جائے گا۔

ڈومیسائل سسٹم کو مکمل ڈیجیٹل اور پیپر لیس بنایا جائے گا، شہریوں کو ڈومیسائل آن لائن اپلائی اور گھر بیٹھے موصول ہو گا۔

حکومتی پالیسی کے مطابق 500 روپے سرکاری خزانے میں جمع ہوں گے جبکہ 50 روپے پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کو سروس چارج کے طور پر ملیں گے۔

Related posts

کراچی میں کل شام سے سمندری ہوائیں چلنے کا امکان ہے، سردار سرفراز

Mobeera Fatima

رمضان کی آمد، چینی کی نئی قیمت مقرر کر دی گئی

Mobeera Fatima

گندم کی کاشت سے پہلے حکومت پنجاب متحرک، 100ارب روپے کے بلاسود قرضےدینے پر اتفاق

Mobeera Fatima

Leave a Comment