Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

تحریک انصاف کا 2 مئی کو مینار پاکستان پر جلسہ کرنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف نے 2 مئی کو مینارِ پاکستان پر جلسے کا اعلان کر دیا ہے۔

پی ٹی آئی لاہور کے صدر میاں اکرم عثمان نے جلسے کے انعقاد اور سکیورٹی انتظامات کے حوالے سے ڈپٹی کمشنر لاہور کو باقاعدہ درخواست جمع کرا دی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ 2 مئی کو مینارِ پاکستان (گریٹر اقبال پارک) میں جلسے کی اجازت دی جائے تاکہ پارٹی اپنی سیاسی سرگرمیوں کو جاری رکھ سکے۔

نجی چینل تحریک انصاف کے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ جلسے سے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی بھی خطاب کریں گے۔

Related posts

ایک دن میں آٹے کی قیمت میں بڑا اضافہ

Mobeera Fatima

پاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی حالیہ نوٹم اور فضائی حدود جزوی بند ہونے کی اطلاعات کی تردید

Mobeera Fatima

اداروں نہیں ، افراد کیخلاف ہیں ، عمران خان صرف مقتدر حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں ، عارف علوی

admin

Leave a Comment