پاکستان پنجاب کابینہ نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری دے دی، مجموعی حجم 5850 ارب روپے سے زائد رکھنے کی تجویزMobeera Fatimaجون 16, 2026 by Mobeera Fatimaجون 16, 2026021 لاہور:وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے اجلاس میں آئندہ مالی سال 2026-27 کے بجٹ کی منظوری دے دی گئی۔ ذرائع کے... Read more
پاکستان وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگا واٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات اٹھائے گی، وزیراعظمMobeera Fatimaجون 16, 2026 by Mobeera Fatimaجون 16, 2026024 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت گلگت بلتستان کیلئے 100 میگا واٹ شمسی بجلی منصوبے کے اخراجات اٹھائے گی۔ وزیراعظم کی زیرِ... Read more
پاکستان پنجاب کے تمام تھیٹرز یکم سے 13 محرم الحرام تک بند رہیں گےMobeera Fatimaجون 16, 2026 by Mobeera Fatimaجون 16, 2026026 پنجاب کے تمام تھیٹرز یکم سے 13 محرم الحرام تک بند رہیں گے، پنجاب آرٹس کونسل نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن... Read more
پاکستان وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کے ناقابلِ ضمانت وارنٹِ گرفتاری جاریMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 2026022 انسدادِ دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) اسلام آباد میں 4 اکتوبر کے پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پولیس اہلکار کی شہادت کے کیس... Read more
پاکستان عمران خان کی آنکھ کا معائنہ ، انجکشن لگانے کے بعد اسپتال سے جیل منتقلMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 2026021 بانی پی ٹی آئی عمران خان کی متاثرہ آنکھ کا فالو اپ معائنہ مکمل کر لیا گیا ، انہیں انٹرا ویٹریل انجکشن کی پانچویں ڈوز... Read more
پاکستان پاکستان کی ثالثی کوششیں قابل تعریف ، عالمی برادری کا امریکا ایران امن معاہدے کا خیر مقدمMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 2026025 امریکا اورایران کے درمیان معاہدہ طے پانے پر عالمی برادری کا ردعمل سامنے آ گیا۔ سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیو گوتیرس نے کہا کہ یہ... Read more
پاکستان امریکا ایران معاہدہ خوش آئند ، دستخطی تقریب کے منتظر ہیں ، اسحاق ڈارMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 2026026 نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا اور ایران کے درمیان طے پانے والے معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہیں، ہم... Read more
پاکستان امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا ، باضابطہ دستخط 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے ، شہباز شریفMobeera Fatimaجون 15, 2026 by Mobeera Fatimaجون 15, 2026025 وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔ وزیراعظم... Read more
پاکستان پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کا تیل مہنگا ہو گیاMobeera Fatimaجون 13, 2026 by Mobeera Fatimaجون 13, 2026028 پیٹرول و ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد مٹی کے تیل کے نرخ میں اضافہ کر دیا گیا ہے۔ اوگرا کی جانب سے جاری... Read more
پاکستان سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دیMobeera Fatimaجون 13, 2026 by Mobeera Fatimaجون 13, 2026024 سپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے ضابطہ اخلاق میں اہم ترامیم کی منظوری دے دی۔ اعلامیے کے مطابق ضابطہ اخلاق میں وفاقی آئینی عدالت کا... Read more