Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

امریکا اور ایران میں معاہدہ طے پا گیا ، باضابطہ دستخط 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہوں گے ، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے درمیان طویل اور اہم مذاکرات کے بعد امن معاہدہ طے پا گیا ہے۔

وزیراعظم نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ امن معاہدے پر دستخط کی باضابطہ تقریب 19 جون کو سوئٹزرلینڈ میں ہو گی۔

وزیراعظم نے معاہدے کیلئے قطر، سعودی عرب اور ترکیے کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا کہ فریقین نے تمام محاذوں پر فوجی کارروائیاں فوری اور مستقل طور پر ختم کرنے کا اعلان کیا۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ثالثی کا کردارادا کرنے والے ممالک رواں ہفتے متعدد ملاقاتیں کریں گے، ملاقاتوں میں معاہدے پر عملدرآمد سے قبل تکنیکی امور پر مشاورت کی جائے گی۔

Related posts

امریکا سرگرم :وزیر خارجہ کا پاکستانی ہم منصب اور آرمی چیف سے رابطہ

Mobeera Fatima

پی ٹی آئی رہنما صنم جاوید رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار

Mobeera Fatima

بھارت کا افغانستان کیساتھ ملکر پاکستان کیخلاف ڈس انفارمیشن کا خطرناک منصوبہ بے نقاب

Mobeera Fatima

Leave a Comment