Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

بھارت کا افغانستان کیساتھ ملکر پاکستان کیخلاف ڈس انفارمیشن کا خطرناک منصوبہ بے نقاب

بھارت کی جانب سے افغانستان کے ساتھ ملکر پاکستان کے خلاف سوشل میڈیا پر ڈس انفارمیشن مہم چلائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

پاکستان سے متعلق منفی تاثر پھیلانے کے لیے جعلی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کا استعمال کیا جا رہا ہے، افغانستان کے ساتھ مل کر بھارت کی جانب سے اسٹریٹجک ڈس انفارمیشن حملے کیے جا رہے ہیں۔

سکیورٹی ذرائع کے مطابق ایرانی شناخت رکھنے والے درجنوں اکاؤنٹس بھارت اور افغانستان سے آپریٹ کیے جا رہے ہیں، ایران کے نام پر پاکستان کے خلاف منظم اور اسٹریٹجک پروپیگنڈا آپریشن لانچ کیا گیا۔

ڈس انفارمیشن مہم کا آغاز آئی این این ایران نیوز اور ایران ٹی وی جیسے گھوسٹ ایکس اکاؤنٹس سے کیا گیا، پاکستان کے خلاف مصنوعی ایرانی ردعمل افغانستان سے آپریٹ اکاؤنٹس کے ذریعے پھیلایا گیا۔

Related posts

الزامات مسترد ، بھارت کو آزاد کشمیر کے جمہوری عمل پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں ، دفتر خارجہ

Mobeera Fatima

عمران خان کی جیل انتظامیہ کیخلاف توہین عدالت کی درخواست 13 ستمبر کو سماعت کیلئے مقرر

Mobeera Fatima

چاہتے ہیں مہنگائی میں کمی کا اثر عوام تک پہنچے، مریم اورنگزیب

Mobeera Fatima

Leave a Comment