Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

افغانستان میں شہری حقوق پامال، خواتین اور اقلیتوں پر مظالم میں اضافہ

انسانی حقوق کی افغان تنظیم رواداری نے افغانستان پر تازہ رپورٹ جاری کر دی۔

افغان تنظیم کی رپورٹ کے مطابق طالبان کی پالیسیوں نے افغانستان کو بحران میں دھکیل دیا، افغانستان میں شہری حقوق پامال، خواتین اور اقلیتوں پر مظالم میں اضافہ ہوا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ افغانستان میں ٹارگٹ کلنگ، ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں میں 40.4 اضافہ ہوا اور 611 افراد متاثر ہوئے۔

انسانی حقوق کی تنظیم کی رپورٹ کے مطابق افغانستان میں 2025 میں آمرانہ قوانین سے خواتین کے حقوق پامال کیے، افغانستان میں طالبان عدالتوں نے جسمانی اور تذلیل آمیز سزائیں نافذ کیں۔

Related posts

پنجاب میں جیلوں کو مزید محفوظ بنانے کیلئے کتنے ہزار جدید کیمرے لگا ئے جا رہے ہیں

Mobeera Fatima

عمران خان کی مبینہ سہولت کاری ، اڈیالہ جیل کے اہلکاروں کی کڑی نگرانی کا فیصلہ

Mobeera Fatima

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی شروع

Mobeera Fatima

Leave a Comment