پاکستان این ویڈیا کی جدید ترین اے آئی چِپس امریکا سے باہر نہیں جائیں گی، ٹرمپMobeera Fatimaنومبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 3, 2025032 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اعلان کیا ہے کہ دنیا کی طاقتور ترین این ویڈیا (Nvidia) اے آئی چِپس اب صرف امریکی کمپنیوں کے لیے... Read more
پاکستان چینی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ ، انتظامیہ مافیا کے سامنے بے بسMobeera Fatimaنومبر 3, 2025 by Mobeera Fatimaنومبر 3, 2025030 قیمتوں میں مزید اضافے کے بعد چینی عوام کی پہنچ سے دور ہو گئی ، مختلف شہروں کی انتظامیہ قیمتوں کو کنٹرول کرنے میں بے... Read more
پاکستان دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف موثر اقدامات کئے ، بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہو گا ، ترجمان پاک فوجMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025030 پاک فوج کے ترجمان لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشتگردی اور فتنہ الخوارج کیخلاف مؤثر اقدامات کیے ہیں ،... Read more
پاکستان وفاقی ملازمین کیلئے خوشخبری ، ہاؤس رینٹ سیلنگ میں 85 فیصد اضافے کی منظوریMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025029 وفاقی سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری ، وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی ہاؤس رینٹ سیلنگ میں اضافے کی منظوری دے دی۔ ذرائع نے... Read more
پاکستان امن و امان کی صورتحال ، کوئٹہ میں موبائل سروس بند کر دی گئیMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025042 کوئٹہ میں 24 گھنٹوں کیلئے موبائل ڈیٹا سروس بند کر دی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ کے مطابق موبائل سروس امن وامان کی صورتحال کی وجہ سے گزشتہ... Read more
پاکستان خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ تشکیل ، وزراء آج حلف لیں گےMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025036 خیبر پختونخوا میں 10 وزیروں اور 3 مشیروں کے ساتھ نئی کابینہ تشکیل پا گئی ، ارکان آج حلف اٹھائیں گے۔ خیبر پختونخوا کی نئی کابینہ... Read more
پاکستان پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائیاں، اربوں مالیت کے اسمگل شدہ سگریٹس اور خام مال ضبطMobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025اکتوبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 31, 2025اکتوبر 31, 2025045 اسلام آباد، فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے تحت پاکستان کسٹمز نے اسمگل شدہ سگریٹس اور غیر قانونی سگریٹ سازی میں استعمال ہونے... Read more
پاکستان سپریم کورٹ نے افغان شہریوں کو شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2025035 سپریم کورٹ نے پاکستانی خواتین سے شادی کرنے والے افغان شہریوں کو پاکستان اوریجن کارڈ اور شہریت دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ معطل... Read more
پاکستان خیبر پختونخوا میں سینیٹ کی خالی نشست پر ضمنی الیکشن کیلئے ووٹنگ جاریMobeera Fatimaاکتوبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 30, 2025026 خیبر پختونخوا میں پی ٹی آئی رہنما شبلی فراز کی خالی ہونے والی سینیٹ کی نشست پر ضمنی انتخاب کے لیے پولنگ جاری ہے۔ پولنگ... Read more
پاکستان وزیراعظم شہباز کی ترکیہ کے یومِ جمہوریہ پر صدر ایردوان کو مبارکبادMobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 29, 2025042 وزیراعظم شہباز شریف نے ترکیہ کے 102ویں یومِ جمہوریہ (Republic Day of Turkiye) کے موقع پر ترک صدر رجب طیب ایردوان اور ترک عوام کو... Read more