اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ائیر پورٹ کی پارکنگ فیس میں اضافہMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025032 اسلام آباد ائیر پورٹ کی پارکنگ فیس میں اضافہ کر دیا گیا۔ ابتدائی تین گھنٹوں کی پارکنگ فیس 90 روپے سے بڑھا کر 120 روپے... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم کی فی من قیمت 3200 روپے تک پہنچ گئی ، آٹا بھی مہنگاMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025026 گندم کی قیمت فی من 3200 روہے تک پہنچ گئی جس کے بعد آٹا بھی مہنگا ہو گیا۔ لاہور میں اگست کے شروع میں آٹے... Read more
اہم خبریںپاکستان سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی، 72 سے زائد دیہات شدید متاثر، پانی گھروں میں داخلMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025023 پنجاب میں سیلاب نے ہر طرف تباہی مچا دی، 72 سے زائد دیہات شدید متاثر، پانی گھروں میں داخل ہو گیا۔ دریائے ستلج میں انتہائی... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا میں سیلاب سے 648 اسکولوں کو جزوی نقصان ، 34 مکمل تباہMobeera Fatimaاگست 27, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 27, 2025030 خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم نے کہا ہے کہ صوبے میں سیلاب کے باعث 21 اضلاع میں 648 اسکولوں کو جزوی نقصان پہنچا ہے جبکہ... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب ورکرز فلیٹس اسکیم کا آغاز، بیوہ اور معذور ملازمین کے لیے خصوصی کوٹےMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025027 حکومت پنجاب نے پنجاب ورکرز فلیٹس اسکیم کے تحت مزدوروں کو رہائشی سہولتیں فراہم کرنے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی... Read more
اہم خبریںپاکستان ٹانک ، شمالی وزیرستان سے مزید 2 پولیو کیسز کی تصدیق ، رواں سال ملک بھر میں تعداد 23 ہو گئیMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025025 خیبر پختونخوا کے جنوبی اضلاع سے 2 نئے پولیو کیسز سامنے آ گئے ہیں جس کے بعد رواں سال ملک میں پولیو کے مجموعی کیسز... Read more
اہم خبریںپاکستان گندم کی قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025023 گندم کی قیمت میں مزید 300 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔ نجی ٹی وی نے مارکیٹ ذرائع کے حوالے سے کہا کہ گندم کی... Read more
اہم خبریںپاکستان مون سون کا موجودہ دباؤ 10 ستمبر تک رہے گا، این ڈی ایم اےMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025026 چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل انعام حیدر نے کہا ہے کہ مون سون کا موجودہ دباؤ 10 ستمبر تک رہے گا۔ چیئرمین این... Read more
اہم خبریںپاکستان وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیاMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025022 وفاقی تعلیمی بورڈ نے انٹر میڈیٹ پارٹ ون، ٹو کے نتائج کا اعلان کر دیا۔ پری میڈیکل گروپ میں پہلی پوزیشن 1071 نمبر کے ساتھ... Read more
اہم خبریںپاکستان خضرت سخی سلطان کا عرس ، اٹک میں 28 اگست کو تعطیل کا اعلانMobeera Fatimaاگست 26, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 26, 2025025 ڈپٹی کمشنر اٹک نے 28 اگست جمعرات کو ضلع بھر میں چھٹی کا اعلان کر دیا ہے۔ چھٹی کا اعلان اٹک خورد میں معروف صوفی... Read more