Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

ٹرمپ کو بڑا دھچکا، زہران ممدانی نیو یارک کے پہلے مسلم میئر منتخب

اپنی دوسری مدتِ صدارت کے بعد پہلے اہم انتخابات میں ڈیموکریٹس کی جانب سے تینوں ریاستوں میں کلین سویپ سے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو بڑا دھچکا لگا ہے۔

ان انتخابات میں ڈیموکریٹک پارٹی نے شاندار کامیابی حاصل کرتے ہوئے نیویارک، ورجینیا اور نیو جرسی میں ہونے والے گورنر اور میئر کے انتخابات میں تینوں نشستیں جیت لیں، جسے پارٹی کے لیے بڑا بریک تھرو قرار دیا جا رہا ہے۔

زہران ممدانی کی تاریخی جیت

نیویارک میں 34 سالہ ڈیموکریٹک سوشلسٹ زہران ممدانی نے میئر کا انتخاب جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ وہ نیویارک کے پہلے مسلم میئر بن گئے ہیں۔

ممدانی کی کامیابی ایک عام ریاستی قانون ساز سے ملک کے نمایاں سیاسی چہروں میں شامل ہونے تک کا غیر معمولی سفر قرار دی جا رہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Elder Ordonez (@elderordonez1)

Related posts

نواز شریف کی طرف سے عمران خان سے مذاکرات کی کوشش ہو رہی ہے ، بیرسٹر سیف

Mobeera Fatima

سوات میں غفلت سے 17 جانیں ضائع ہوئیں ، سیاحوں کو بروقت کیوں ریسکیو نہیں کیا گیا ؟ پشاور ہائیکورٹ

Mobeera Fatima

ایف بی آر کے 100 سے زائد مبینہ کرپٹ افسران کو او ایس ڈی بنانے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment