Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سپریم کورٹ کے جج کے ساتھ مبینہ بدسلوکی

اسلام آباد ایئرپورٹ پر سپریم کورٹ کے ایک معزز جج کے ساتھ مبینہ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

ذرائع کے مطابق جسٹس سید حسن اظہر رضوی نجی ایئرلائن کی پرواز کے ذریعے اسلام آباد سے کراچی روانہ ہو رہے تھے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پرواز سے قبل نجی کمپنی کے ڈیوٹی منیجر کی جانب سے ان کے ساتھ غیر پیشہ ورانہ اور نامناسب رویہ اختیار کیا گیا۔

ذرائع کے مطابق واقعے پر جسٹس سید حسن اظہر رضوی نے سخت برہمی کا اظہار کیا اور متعلقہ اہلکار کے خلاف قانونی کارروائی کا حکم دے دیا گیا ہے۔

Related posts

زیارت میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام ، 5 دہشتگرد گرفتار ، بھاری اسلحہ برآمد

Mobeera Fatima

صدر مملکت نے جسٹس طارق جہانگیری کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی

Mobeera Fatima

آئینی ترمیم کے معاملے پر جے یو آئی میں فارورڈ بلاک کی اطلاعات

Mobeera Fatima

Leave a Comment