دنیا پاکستان اور چین کا افغانستان میں دہشت گردوں کے خاتمے، دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے فروغ پر اتفاقMobeera Fatimaجنوری 5, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 5, 2026017 بیجنگ: پاک چین اسٹریٹجک ڈائیلاگ میں خطے سمیت دنیا میں امن، ترقی اور خوشحالی کے فروغ پر اتفاق کیا گیا ہے۔ پاک چین وزرائے خارجہ... Read more
دنیا دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں، بھارت کے خلاف سراپا احتجاجMobeera Fatimaجنوری 5, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 5, 2026018 دنیا بھر میں کشمیری آج یوم حق خود ارادیت منا رہے ہیں، وہ بھارت کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ شدید سردی کے باوجود مظفرآباد آزاد... Read more
دنیا امریکی صدر نے وینزویلا کے بعد کولمبیا میں کارروائی کا اشارہ دے دیاMobeera Fatimaجنوری 5, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 5, 2026022 امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے وینزویلا کے بعد کولمبیا میں کارروائی کا اشارہ دے دیا۔ فلوریڈا سے واشنگٹن واپسی پرامریکی صدر ٹرمپ نے طیارے میں... Read more
دنیا سعودی عرب سے مزید ہزاروں غیرقانونی تارکین وطن بے دخلMobeera Fatimaجنوری 5, 2026 by Mobeera Fatimaجنوری 5, 2026019 ایک ہفتے کے دوران سعودی عرب میں اقامہ، لیبر اور سرحدی قانون کی خلاف ورزیوں پر مزید 18 ہزار 805 افراد کو حراست میں لیا... Read more
دنیا ترکیہ میں داعش کے خلاف بڑا کریک ڈاؤن، 357 مشتبہ افراد گرفتارMobeera Fatimaدسمبر 31, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 31, 2025019 ترکیہ میں شدت پسند تنظیم داعش کے خلاف ملک گیر کارروائیوں کے دوران 357 مشتبہ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ ترک وزیر داخلہ... Read more
دنیا اقوام متحدہ میں صومالی لینڈ پر ہنگامی اجلاس، پاکستان نے اسرائیلی اقدام مسترد کردیاMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025018 اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں صومالی لینڈ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس منعقد ہوا، جس میں پاکستان نے صومالی لینڈ کو تسلیم کرنے کے... Read more
دنیا بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیںMobeera Fatimaدسمبر 30, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 30, 2025020 ڈھاکا: بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا انتقال کر گئیں۔ بنگلا دیش کی سابق وزیراعظم اور بنگلادیش نیشنلسٹ پارٹی (بی این پی) کی سربراہ... Read more
دنیا سعودی عرب میں 6 پاکستانی شہری71 کلو منشیات کیساتھ گرفتارMobeera Fatimaدسمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2025021 سعودی عرب میں 6 پاکستانی شہریوں کو 71 کلوگرام منشیات وصول کرتے ہوئےگرفتار کرلیا گیا ہے۔ سعودی وزارتِ داخلہ کے سکیورٹی ترجمان طلال الشلہوب کے... Read more
دنیا بے گھر سابق چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس کے دوست مدد کے لئے پہنچ گئےMobeera Fatimaدسمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2025016 امریکی چینل نکلوڈیئن کے مشہور چائلڈ اسٹار ٹائلر چیس کی حال ہی میں کیلیفورنیا کی سڑکوں پر زندگی گزارنے کی ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد،... Read more
دنیا امریکا، نرسنگ ہوم میں تباہ کن دھماکہ، 2 افراد ہلاک، درجنوں افراد پھنس گئےMobeera Fatimaدسمبر 24, 2025 by Mobeera Fatimaدسمبر 24, 2025016 پنسلوانیا کے علاقے برسٹل ٹاؤن شپ میں واقع ایک نرسنگ ہوم میں زور دار دھماکے کے نتیجے میں کم از کم دو افراد ہلاک اور متعدد زخمی... Read more