انٹرٹینمنٹاہم خبریں ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اداکارہ زرنش خان نے معافی مانگ لیMobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 12, 2024035 پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کے لئے ان سے معافی مانگی... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں نامور اداکار عابد کشمیری انتقال کرگئےMobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 11, 2024042 لاہور: پاکستان کے لیجنڈری اداکار عابد کشمیری انتقال کر گئے۔ اہلخانہ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ عابد کشمیری کچھ عرصے سے بیمار تھے۔ وزیر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ثناء جاوید سے علیحدگی کے بعد عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کر لیMobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 8, 2024046 عمیر جسوال نے بھی دوسری شادی کرلی۔ ان کی اداکارہ ثناء جاوید سے علیحدگی ہو گئی تھی جس کے بعد ثناء جاوید نے شعیب ملک... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں صدارتی ایوارڈ سے متعلق بیان، فضیلہ قاضی نے وضاحت کر دیMobeera Fatimaاکتوبر 4, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 4, 2024043 سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے صدارتی ایوارڈ سے متعلق اپنے بیان کی وضاحت پیش کر دی۔ انہوں نے انسٹاگرام پر پوسٹ شیئر کرتے ہوئے اپنے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں، فضیلہ قاضیMobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 2, 2024045 سینئر اداکارہ فضیلہ قاضی نے کہا ہے کہ ہمارے یہاں صدارتی ایوارڈز سفارشوں سے ملتے ہیں اور ایوارڈ دینے والوں کو کام کرنے والے اداکار... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں بالی وڈ اسٹار گووندا کو گولی لگ گئی ، اسپتال داخلMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2024047 بالی وڈ سپرسٹار گووندا ارجن آہوجا المعروف گووندا کو اپنی رہائشگاہ پر اپنے ہی ریوالور سے گولی لگ گئی جس کے بعد انہیں اسپتال داخل... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں معروف اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئےMobeera Fatimaستمبر 30, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 2024048 عالمی شہرت یافتہ مبلغ اسلام اور اسکالر ڈاکٹر ذاکر نائیک اسلام آباد پہنچ گئے۔ اسلام آباد ایئرپورٹ پر ایڈیشنل سیکرٹری وزارت مذہبی امور سید ڈاکٹر... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں ڈپریشن کا روحانی علاج کافی نہیں، دوا بھی ضروری ہے، صحیفہ جبار خٹکMobeera Fatimaستمبر 28, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 28, 2024043 پاکستانی اداکارہ صحیفہ جبار خٹک نے ایک انٹرویو میں کہا کہ ڈپریشن کے مریضوں کو صرف روحانی علاج کے مشورے دینا بے بنیاد ہے۔ اداکارہ... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں نیہا ککڑ سے طلاق کی افواہیں، گلوکار روہن پریت سنگھ نے حقیقت بتا دیMobeera Fatimaستمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 25, 2024042 روہن پریت سنگھ نے اہلیہ اور نامور گلوکارہ نیہا ککڑ کے ساتھ طلاق کی افواہوں پر خاموشی توڑ دی۔سوشل میڈیا پر بالی ووڈ کی گلوکار... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں سنیتا مارشل اور طوبیٰ انوار نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کر دیMobeera Fatimaستمبر 24, 2024 by Mobeera Fatimaستمبر 24, 2024049 سنیتا مارشل اور طوبیٰ انوار نے جوائنٹ فیملی سسٹم کی حمایت کر دی۔ حال ہی میں دونوں اداکارائیں ایک نجی ٹی وی چینل پر اپنے... Read more