Daily Systematic Metro News Breaking News
انٹرٹینمنٹاہم خبریں

ڈاکٹر ذاکر نائیک سے اداکارہ زرنش خان نے معافی مانگ لی

پاکستان ڈرامہ انڈسٹری کی سابقہ اداکارہ زرنش خان نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کو پاکستان پہنچنے پر ہونی والی پریشانی کے لئے ان سے معافی مانگی ہے۔

یاد رہے کہ اداکارہ زرنش خان نے اسلام کی خاطر شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ دیا تھا اور اب وہ کسی ڈرامے میں کام نہیں کررہیں۔

سابقہ اداکارہ نے ذاکر نائیک کی وائرل ویڈیو پر تبصرہ کرتے ہوئے ان سے معافی مانگی ہے، جس میں ڈاکٹر ذاکر نائیک پاکستان پہنچنے پر پی آئی اے کی جانب سے اضافی سامان پر اخراجات کا شکوہ کررہے ہیں۔

ڈاکٹر ذاکر نائیک نے اپنی ویڈیو میں شکوہ کیا تھا کہ جب وہ ملائیشیا سے پاکستان آئے تو ان کے پاس 1000 کلو سامان تھا، جس پر انھوں نے پی آئی اے کے کنٹری منیجر سے بات تھی۔

Related posts

مہنگائی کی شرح میں حالیہ ہفتے 0.26 فیصد کمی، 10 اشیاء سستی ہو گئیں

Mobeera Fatima

ملائشین وزیراعظم کا وزیراعظم ہاؤس میں پرتپاک استقبال

Mobeera Fatima

سونے کی فی تولہ قیمت میں 1 ہزار روپے کا اضافہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment