اہم خبریںپاکستان جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لئے بہترین طبی سہولیات سے مزین اسپتال ہوگا، وزیراعظمMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025033 وزیراعظم محمد شہباز نے کہا ہے کہ جناح میڈیکل کمپلیکس جدید ترین طبی تحقیق کے لئے آلات سے لیس ہو گا۔ شہباز شریف کی زیر... Read more
اہم خبریںپاکستان پاک امریکا تعلقات سے اسلام آباد خوش اور دہلی پریشان ہے، اعزاز چودھریMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025025 سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے کہا ہے کہ پاک امریکا تعلقات سے اسلام آباد خوش اور دہلی پریشان ہے۔ ہم نیوز کے پروگرام صبح... Read more
اہم خبریںموسم ملک بھر میں شدید گرمی، کشمیر اور گلگت بلتستان میں بارش کی پیشگوئیMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025028 محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں موسم خشک اور شدید گرم رہے گا، کشمیر اور بلتستان میں بارش کی پیشگوئی بھی کردی۔... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ انتظامیہ نے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لیMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025030 امریکی محکمہ خارجہ کی جانب سے غیر ملکیوں کیلئے اسٹوڈنٹس ویزہ پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ نے اسٹوڈنٹ ویزا کے... Read more
اہم خبریںپاکستان سپریم کورٹ، ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025034 اسلام آباد: سپریم کورٹ نے ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کا فیصلہ محفوظ کر لیا۔ سپریم کورٹ میں ججز تبادلہ و سنیارٹی کیس کی سماعت... Read more
اہم خبریںپاکستان سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے، سنیٹر شیری رحمانMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025030 اسلام آباد: سینیٹر شیری رحمان نے کہا ہے کہ سفارتی سطح پر پاکستان کو تاریخی کامیابی ملی ہے۔ سینیٹر شیری رحمان نے میڈیا سے گفتگو... Read more
اہم خبریںکھیل مشفیق الرحیم نے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ دیاMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025030 گال میں ہونے والے بنگلہ دیش اور سری لنکا کے درمیان ٹیسٹ میچ میں مشفیق الرحیم نے پاکستان کے یونس خان کا ٹیسٹ ریکارڈ توڑ... Read more
اہم خبریںدنیا یورپی وزرائے خارجہ کا ایران سے جوہری مذاکرات کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025037 جنیوا: یورپی وزرائے خارجہ نے ایران سے جوہری مذاکرات کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یورپی وزرائے خارجہ کا... Read more
اہم خبریںپاکستان فیلڈ مارشل عاصم منیر کی صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوتMobeera Fatimaجون 19, 2025 by Mobeera Fatimaجون 19, 2025031 فیلڈ مارشل عاصم منیر نے صدر ٹرمپ کو حکومت پاکستان کی جانب سے دورہ پاکستان کی دعوت دے دی۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور فیلڈ... Read more
اہم خبریںپاکستان بجٹ میں تنخواہوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے اس پر پیپلزپارٹی کو اعتراض ہے، قمر زمان کائرہMobeera Fatimaجون 18, 2025 by Mobeera Fatimaجون 18, 2025032 پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہ بجٹ میں تنخواہوں میں جتنا اضافہ ہوا ہے اس پر پیپلز پارٹی کو اعتراض... Read more