انٹرٹینمنٹ شاہ رخ خان اور آریان خان کی خفیہ انسٹاگرام ریل، مداح تجسس میں مبتلاMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025022 بالی وڈ کے مشہور اداکار شاہ رخ خان اور ان کے بیٹے آریان خان نے ایک خفیہ انسٹاگرام ریل جاری کر کے اپنے مداحوں کو... Read more
کھیل سینورن متھوسامی قذافی اسٹیڈیم میں 10 سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر بن گئےMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025023 جنوبی افریقہ کے اسپنر سینورن متھوسامی قذافی اسٹیڈیم میں 10 سے زائد وکٹیں لینے والے پہلے غیر ملکی کرکٹر بن گئے۔ جنوبی افریقی اسپنر سینورن... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی ایلون مسک کی سبسکرپشن ختم کرنیکی پوسٹ ، نیٹ فلکس کو 25 ارب ڈالر کا نقصانMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025019 دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک کی پوسٹ نے نیٹ فلکس کا اربوں ڈالر کا نقصان کر دیا۔ ایلون مسک نے حال ہی میں... Read more
پاکستان سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی انتقال کر گئےMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025025 پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق اسپیکر سندھ اسمبلی آغا سراج درانی طویل علالت کے بعد کراچی کے نجی اسپتال میں انتقال کر گئے۔ اہلِ... Read more
پاکستان بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز بیانات امن کیلئے سنگین نتائج کا باعث بن سکتے ہیں ، پاک فوجMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025019 پاک فوج نے بھارتی فوجی قیادت کے من گھڑت اور اشتعال انگیز پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارتی گھمنڈ اور اشتعال انگیز... Read more
انٹرٹینمنٹ یوٹیوبر عرفان جونیجو کی ایف سی بارسلونا سے بات چیت، نیا پراجیکٹ جلد متوقعMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025016 پاکستان کے معروف یوٹیوبر عرفان جونیجو نے انکشاف کیا ہے کہ وہ دنیا کے مشہور فٹبال کلب ایف سی بارسلونا کے ساتھ تعاون کے منصوبے... Read more
پاکستان پنجاب میں ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ، صوبائی حکومت کا احسن اقدامMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025023 پنجاب میں ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تنخواہوں salary میں اضافے کا نوٹیفکیشن... Read more
کھیل کوالیفائنگ رائونڈ ، اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دیکر فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025019 فیفا ورلڈ کپ کوالیفائی میچ میں اٹلی نے اسرائیل کو 0-3 سے شکست دے کر فیفا ورلڈ کپ 2026 سے باہر کر دیا۔ کوالیفائنگ مرحلے... Read more
پاکستان پیٹرول کی قیمت میں بڑی کمی کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025021 پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ موقر قومی اخبار کی رپورٹ کے مطابق آج رات بارہ بجے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں... Read more
پاکستان خیبر پختونخوا ، ایس ایس ٹی کی 1581 آسامیوں کیلئے ایک لاکھ ، 85 ہزار امیدوار میدان میںMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025023 خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن نے ایس ایس ٹی کیلئے درخواستوں کے اعداد و شمار جاری کر دیئے۔ پبلک سروس کمیشن کے مطابق سیکنڈری اسکول ٹیچرز... Read more