Daily Systematic Metro News Breaking News
پاکستان

پنجاب میں ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ، صوبائی حکومت کا احسن اقدام

پنجاب میں ڈیلی ویجرز کی تنخواہوں میں اضافہ کر دیا گیا، صوبائی حکومت نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

تنخواہوں salary میں اضافے کا نوٹیفکیشن اسسٹنٹ کمشنر ایچ آر کی جانب سے جاری کیا گیا جس کے مطابق ہنرمند، نیم ہنرمند اور غیر ہنرمند مزدوروں کی روزانہ کی بنیاد پر نئی اجرتیں مقرر کر دی گئی ہیں۔

ہنرمند ڈیلی ویجرز کی روزانہ کی اجرت میں 1,975 روپے کا اضافہ کیا گیا ہے اور ماہانہ تنخواہ 45,945 روپے مقرر کی گئی ہے۔

نیم ہنرمند افراد کی روزانہ اجرت میں 1,558 روپے اضافہ ہوا ہے اور نیم ہنر مند افراد کی ماہانہ تنخواہ 43,108 روپے مقرر کی گئی ہے۔

Related posts

یوم مزدور ، ملک بھر میں کل عام تعطیل کا اعلان

Mobeera Fatima

نالے میں بہہ جانیوالی گاڑی کا بونٹ اور دروازہ مل گیا ، باپ بیٹی کی تلاش تیسرے روز بھی جاری

Mobeera Fatima

وفاقی حکومت کا بجلی کا بنیادی ٹیرف برقرار رکھنے کا فیصلہ

Mobeera Fatima

Leave a Comment