دنیا انڈونیشیا 6.7 شدت کے زلزلے سے لرز اٹھا، سونامی کا کوئی خدشہ نہیںMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025016 جکارتہ: انڈونیشیا کے صوبے پاپوا میں 6.7 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔ امریکی جیولوجیکل سروے (USGS) کے مطابق زلزلے کی گہرائی 70 کلومیٹر تھی، جبکہ... Read more
انٹرٹینمنٹ آسکر یافتہ شرمین عبید پاکستانی بچی کی بہادری پر مبنی فلم کی ایگزیکٹو پروڈیوسر بن گئیںMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025021 آسکر ایوارڈ یافتہ پاکستانی فلم ساز شرمین عبید چنائے نے مختصر بچی کی بہادری پر مبنی فلم ڈونٹ بی لیٹ مائرہ (Don’t Be Late, Myra)... Read more
انٹرٹینمنٹ کیا سوناکشی سنہا ماں بننے والی ہیں؟ ظہیر اقبال کا ردعمل سامنے آ گیاMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025018 بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ سوناکشی سنہا کے حاملہ ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، جن پر ان کے شوہر ظہیر... Read more
کھیل جنوبی افریقہ کے خلاف فتح، ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان دوسرے نمبر پر آ گیاMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025024 انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 2025-27 کی اسٹینڈنگز جاری کردی۔ پاکستان جنوبی افریقا کے خلاف پہلا ٹیسٹ میچ جیت کر دوسرے نمبر... Read more
انٹرٹینمنٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں لازوال عشق شو کی نشریات کے خلاف درخواست دائرMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025020 اسلام آباد ہائی کورٹ میں رئیلٹی ٹی وی شو لازوال عشق پر نازیبا مواد نشر کرنے کے الزام میں آئینی درخواست دائر کی گئی ہے۔... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی ایپل کا جدید میک بک پرو لانچ، ایم 5 چپ کے ساتھ تیز ترین کارکردگیMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025017 کیلیفورنیا کے شہر کیپرٹینو میں ایپل نے اپنا نیا 14 انچ میک بک پرو لانچ کر دیا ہے، جو جدید اور طاقتور ایم 5 چپ... Read more
معیشت اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، KSE-100 انڈیکس میں 1,000 سے زائد پوائنٹس کا اضافہMobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 16, 2025017 جمعرات کو کاروبار کے آغاز کیساتھ ہی پاکستان اسٹاک ایکسچینج نے زبردست تیزی دکھائی جب KSE-100 انڈیکس 1,000 پوائنٹس سے زائد بڑھ کر 166,704 پوائنٹس... Read more
پاکستان پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کر دیے گئےMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025028 آپریشنل وجوہات کے باعث پاکستانی فضائی حدود کے کچھ روٹ مخصوص دورانیے کیلئے بند کر دیے گئے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے... Read more
اہم خبریں پاک فوج نے سپین بولدک چمن میں حملے ناکام بنا دیئے ، 20 افغان طالبان ہلاکMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025049 پاک فوج نے سپن بولدک چمن میں افغان طالبان اور فتنہ الخوارج کے حملوں کو ناکام بناتے ہوئے متعدد طالبان کو ہلاک کر دیا۔ سکیورٹی... Read more
سائنس اور ٹیکنالوجی کیا اے آئی انسانی یادداشت اور سوچ کو متاثر کر رہی ہے؟ حیران کن انکشافMobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 15, 2025025 مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے بڑھتے ہوئے استعمال نے زندگی کو بے حد آسان بنادیا ہے، تاہم ماہرین کے مطابق اس سے انسان کی یادداشت... Read more