انٹرٹینمنٹ فواد خان اور ماہرہ خان کی فلم نیلوفر، دل کو چھو لینے والی محبت کی کہانیMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025021 پاکستانی سینما کی مقبول جوڑی فواد خان (Fawad khan) اور ماہرہ خان (Mahira khan) ایک بار پھر نئی فلم نیلوفر میں جلوہ گر ہونے جا... Read more
دنیا سعودی عرب میں مستقل رہائش حاصل کرنے کا نیا قانون نافذMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025025 سعودی عرب نے اپنی پریمیم رہائش (Premium Residency) اسکیم کے لیے اکتوبر 2025 کا نیا اپڈیٹ جاری کیا ہے۔ اس اپڈیٹ میں فیس، فوائد اور... Read more
اہم خبریں عدالت نے علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیےMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025040 انسداد دہشتگردی راولپنڈی نے ڈی چوک احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے 26 نومبر احتجاج... Read more
کھیل پاکستان خواتین ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد انتقال کر گئےMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025022 پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی بیٹر شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد انتقال کر گئے۔ شوال ذوالفقار کے والد ذوالفقار احمد کچھ عرصے سے علیل... Read more
معیشت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت نے ریکارڈ قائم کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025020 پاکستان سمیت دنیا بھر میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کے فی اونس نرخ پہلی مرتبہ 4100... Read more
پاکستان امریکی اداکارہ زوری ہال کو پاکستان کامک کان میں شرکت کی دعوتMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025018 پاکستان میں پہلی بار ہونے والے کامک کان پاکستان 2026 کے لیے ایمی ایوارڈ یافتہ امریکی اداکارہ، میزبان اور پروڈیوسر زوری ہال (Zuri Hall) کو... Read more
پاکستان وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا حلف ، پشاور ہائیکورٹ نے گورنر کی دستیابی معلوم کرنیکا حکم دیدیاMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025018 پشاور ہائیکورٹ نے نومنتخب وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے حلف لینے کے لیے گورنر خیبرپختونخوا کی دستیابی معلوم کرنے کا حکم دے دیا۔ نو منتخب وزیراعلیٰ... Read more
انٹرٹینمنٹ ثروت گیلانی کا ہمایوں سعید پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام، فلم میں کام سے انکار کر دیاMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025اکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025اکتوبر 14, 2025024 معروف اداکارہ ثروت گیلانی نے ‘فلم جوانی پھر نہیں آنی’ کے پروڈیوسر ہمایوں سعید اور ہدایتکار ندیم بیگ پر غیر پیشہ ورانہ رویے کا الزام... Read more
پاکستان ابوظہبی میں اے آئی سے خطرناک بیماروں کی قبل از وقت نشاندہی کا نظام متعارفMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025015 ابوظہبی نے مصنوعی ذہانت (اے آئی) کے ذریعے شہریوں کی صحت بہتر بنانے اور ان کی عمر میں اضافہ کرنے کے لیے ایک نیا نظام... Read more
پاکستان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکانMobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025 by Mobeera Fatimaاکتوبر 14, 2025014 ملک میں 16 اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق 16 اکتوبر سے پیٹرول کی... Read more