معیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی،امریکی ڈالر کی قدر بھی گر گئیMobeera Fatimaاگست 6, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 6, 202606 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھنے میں آئی جبکہ پاکستانی روپیہ کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر بھی گر گئی۔... Read more
پاکستان لاانفورسمنٹ انویسٹی گیشن سنٹر کے قیام کیلئے پائلٹ پراجیکٹ شروع کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 6, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 6, 202608 وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ اسلام آباد میں چین کی طرز پر لا انفورسمنٹ انویسٹی گیشن سنٹر کے قیام کے لئے... Read more
کھیل جوس بٹلر ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی تاریخ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئےMobeera Fatimaاگست 6, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 6, 2026010 انگلینڈ کے جارح مزاج بیٹر جوز بٹلر نے ٹی 20 کرکٹ میں بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا۔ جوز بٹلر نے ویسٹ انڈیز کے سابق... Read more
دنیا بھارت میں آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، جھارکھنڈ میں 14 افراد ہلاک، متعدد زخمیMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202606 بھارت کی مشرقی ریاست جھارکھنڈ میں مون سون کے دوران آسمانی بجلی گرنے کے مختلف واقعات میں کم از کم 14 افراد ہلاک جبکہ متعدد... Read more
پاکستان کراچی کی بندرگاہوں کیلئے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلانMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202609 وفاقی وزیرِ بحری امور جنید انوار چوہدری نے کراچی کی بندرگاہوں کے لیے تاریخی ٹرانس شپمنٹ مراعاتی پیکیج کا اعلان کر دیا۔ وفاقی وزیرِ نے... Read more
دنیا پاک ایران کا دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202605 پاکستان اور ایران نے دوطرفہ تجارت کے فروغ کے لیے عملی اقدامات تیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے ،دونوں ممالک کی مشترکہ تجارتی کمیٹی کے... Read more
کھیل ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے قومی اسکواڈ کا اعلانMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202605 پی ایچ ایف نے مینز ہاکی ورلڈ کپ 2026 کیلئے 20 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کر دیا،وقار اور علی رضا کو گول کیپرز کی... Read more
کھیل دوسرا ٹیسٹ ، ویسٹ انڈیز نے دوسری اننگز میں 6 وکٹوں پر 103 رنز بنا لئےMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202607 ویسٹ انڈیز نے 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کے آخری میچ کے تیسرے دن پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں 6 وکٹ پر 103 رنز... Read more
معیشت عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202607 عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں پھر اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جس کی بڑی وجہ امریکی ڈالر کی قدر اور تیل کی قیمتوں... Read more
دنیا فوج سے مکمل رابطہ ہے ، سپریم لیڈر سے اختلافات اور مستعفی ہونے کی خبریں غلط ہیں ، ایرانی صدرMobeera Fatimaاگست 5, 2026 by Mobeera Fatimaاگست 5, 202609 ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے استعفیٰ دینے پر غور سے متعلق خبروں کو افواہیں قرار دے کر مسترد کر دیا۔ صدر پزشکیان نے سپریم لیڈر... Read more