پاکستان خیبر پختونخوا میں سول ججز کی تقرری کا امتحان، 1024 امیدواروں میں صرف 3 کامیابMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 202606 خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن کی جانب سے 105 سول ججوں کی تقرری کے لیے منعقدہ امتحان میں امیدواروں کی ناکامی کی شرح انتہائی زیادہ... Read more
پاکستان کراچی میں ایک ساتھ 59 لڑکیوں کے موبائل چوری، فراڈ کی انوکھی واردات کیسے ہوئی؟Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 202604 کراچی کے علاقے گڈاپ میں ملازمت اور ایونٹ میں شرکت پر معاوضے کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کو فارم ہاؤس بلایا گیا جہاں ملزمان... Read more
کھیل ایشین گیمز: پاکستانی والی بال ٹیم کی بھارت کیخلاف شاندار فتحMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 202608 پاکستان نے ایشین گیمز مینز والی بال کے کوارٹر فائنل میں روایتی حریف بھارت کو 0-3 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔... Read more
پاکستان افغانستان میں فتنہ الہندوستان اور خوارج کے ٹھکانوں پر بمباری میں 22 دہشتگرد ہلاک ہو گئے، وزارت اطلاعاتMobeera Fatimaاکتوبر 1, 2026 by Mobeera Fatimaاکتوبر 1, 202604 وزارت اطلاعات و نشریات نے بتایا ہے کہ پاکستان نے افغانستان میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں پر کامیاب فضائی کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان اور فتنہ... Read more
پاکستان تعجب ہے، صاف چلی شفاف چلی حکومت میں بھی بھتے مانگے جا رہے ہیں، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹMobeera Fatimaستمبر 30, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 202605 چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ ایس ایم عتیق شاہ نے کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دئیے ہیں کہ تعجب ہے، صاف چلی شفاف چلی حکومت... Read more
دنیا امریکی فوج کا دو دہائیوں بعد عراق سے انخلاء، فوجی اڈوں کا کنٹرول عراقی فورسز کے حوالے کر دیاMobeera Fatimaستمبر 30, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 202605 امریکی افواج کا دو دہائیوں بعد عراق سے انخلاء مکمل ہو گیا، امریکی فورسز نے آخری امریکی فوجی اڈوں کا کنٹرول عراقی فورسز کے حوالے... Read more
پاکستان لاہور میں 10 دن بسنت منائی جائے گی، پنجاب حکومت نے منظوری دیدیMobeera Fatimaستمبر 30, 2026ستمبر 30, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 2026ستمبر 30, 202605 وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے زندہ دلان لاہور کو بڑی خوش خبری سناتے ہوئے صوبائی دارالحکومت میں 10 دن بسنت منانے کی منظوری دیدی۔ خیال... Read more
پاکستان سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے، عطا اللہ تارڑMobeera Fatimaستمبر 30, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 202606 وفاقی وزیراطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی غیر قانونی ہے، کوئی بھی معاہدہ جب طے پا جاتا... Read more
پاکستان مری اسکول وین حادثے میں زخمی 14 سالہ عائشہ دم توڑ گئیMobeera Fatimaستمبر 30, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 202606 مری اسکول وین حادثے میں زخمی ہونے والی 14 سالہ لڑکی عائشہ دوران علاج دم توڑ گئی۔ عائشہ حادثے میں سب سے زیادہ متاثر ہوئی... Read more
پاکستان راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافر ٹرین حادثے کا شکارMobeera Fatimaستمبر 30, 2026 by Mobeera Fatimaستمبر 30, 202607 راولپنڈی سے کراچی جانے والی مسافرٹرین پاکستان ایکسپریس کی ایک بوگی کھاریاں کے قریب پٹڑی سے اتر گئی۔ یاد رہے ٹرین صبح 6 بجے راولپنڈی... Read more