Daily Systematic Metro News Breaking News
اہم خبریںدنیا

چین میں آسمان پر 7 سورج نمودار ہوگئے

چین کے صوبے سچوان میں آسمان پر 7 سورج کے نمودار ہونے کے منظر نے سب کو حیران کردیا۔

سوشل میڈیا پر سات ‘سورج’ کی دلکش ویڈیو اِس وقت ایک صارف کی جانب سے ہر پلیٹ فارم پر وائرل ہے۔ شیئر کرنے والے صارف نے کہا کہ یہ حیرت انگیز واقعہ روشنی کے انعطاف اور بکھرنے کا نتیجہ تھا۔

سوشل میڈیا پر چین کے صوبے سچوان میں پیر 19 اگست کو آسمان پر سات سورج نمودار ہونے کی یہ ویڈیو زیرِ بحث ہے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں ملک کے مختلف ممالک میں بلیو مون کا نظارہ بھی کیا گیا تھا۔

Related posts

چیف جسٹس چیمبر ورک پر چلے گئے ، جسٹس منصور کا بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں منتقل

Mobeera Fatima

خلیل الرحمان قمر کو جھانسہ دینے والی مرکزی ملزمہ کا بیان ریکارڈ

Mobeera Fatima

شدید گرمی، امارات میں چلتی ہوئی گاڑیوں میں آگ لگنا شروع ہو گئی

Mobeera Fatima

Leave a Comment