اہم خبریںکھیل پہلے پانچ ون ڈے میچوں میں 5 نصف سنچریاں ، جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے تاریخ رقم کر دیMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025011 جنوبی افریقی بیٹر میتھیو بریٹزکی نے ون ڈے کرکٹ کی تاریخ کا 38 سالہ ریکارڈ توڑ کر نئی تاریخ رقم کر دی۔ جنوبی افریقا کے... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں فیشن لیجنڈ جارجیو ارمانی 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئےMobeera Fatimaستمبر 5, 2025ستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025ستمبر 5, 202509 عالمی فیشن انڈسٹری کے عظیم ڈیزائنر اور ہالی ووڈ اسٹارز کے پسندیدہ تخلیق کار جارجیو ارمانی (giorgio armani) 91 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ جارجیو... Read more
اہم خبریںپاکستان اسلام آباد ، دوست کی جگہ عدالت پیش ہونیوالا گرفتار ، اصلی ملزم بھی پکڑا گیاMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025010 ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں نوسربازی کا دلچسپ واقعہ سامنے آیا جہاں جعلی ملزم پیش ہو گیا۔ ملزم بلال نے اپنی جگہ اپنے... Read more
اہم خبریںمعیشت اسٹاک مارکیٹ میں تیزی برقرار ، انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیاMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025013 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل تیزی کے باعث انڈیکس ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی فیس بک نے اپنے پرانے فیچر پوک کو نئے انداز میں متعارف کرا دیاMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025027 فیس بک نے اپنے پرانے فیچر پوک نوجوان صارفین کی دلچسپی کو مدِنظر رکھتے ہوئے نئے انداز میں متعارف کرایا ہے۔ میٹا کے مطابق اب فیس... Read more
اہم خبریںکھیل فخر زمان کی یو اے ای کیخلاف ناقابل شکست اننگز ، آخری اوور میں مسلسل 5 چوکے لگائےMobeera Fatimaستمبر 5, 2025ستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025ستمبر 5, 2025014 پاکستان کے جارح مزاج بلے باز فخر زمان نے ایک بار پھر ناقبل شکست اننگز کھیل کر تین ملکی سیریز میں متحدہ عرب امارات کیخلاف... Read more
اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی اوپن اے آئی کا نیا اے آئی پاورڈ ہائرنگ پلیٹ فارم متعارفMobeera Fatimaستمبر 5, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 5, 2025021 اوپن اے آئی نے نیا اے آئی پاورڈ ہائرنگ پلیٹ فارم اور سرٹیفکیشن پروگرام متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق یہ سروس... Read more
اہم خبریںپاکستان اتوار کی رات بلڈ مون کا نایاب نظارہ, ایشیا اور یورپ میں دکھائی دے گاMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025012 اتوار کی رات بلڈ مون کا نایاب نظارہ ایشیا اور یورپ کے مختلف علاقوں میں دکھائی دے گا. فلکیاتی ماہرین کے مطابق اتوار کی رات... Read more
اہم خبریںکھیل الزامات ثابت نہ ہو سکے ، برطانیہ میں قومی کرکٹر حیدر علی کیخلاف ریپ کا مقدمہ خارجMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025014 برطانوی پولیس نے پاکستانی کرکٹر حیدر علی کے خلاف ریپ کے الزامات کو ناکافی شواہد کی بنیاد پر خارج کر دیا ہے۔ پولیس ذرائع کا... Read more
اہم خبریںکھیل پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس ورلڈ اسلامک گیمز سے باہر، سرجری کے بعد آرام پر مجبورMobeera Fatimaستمبر 4, 2025 by Mobeera Fatimaستمبر 4, 2025015 پاکستان کے تیز ترین اتھلیٹ شجر عباس کو ٹانگ کی کامیاب سرجری کے بعد ڈاکٹرز نے چار ماہ مکمل آرام کا مشورہ دیا ہے۔ پچیس سالہ قومی... Read more