اہم خبریںپاکستان مختلف مقامات پر بارش ، پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025015 اسلام آباد سمیت مختلف مقامات پر بارش ہوئی جس سے موسم خوشگورا ہو گیا تاہم اگلے ہفتے کیلئے بعض علاقوں کیلئے الرٹ جاری کر دیا... Read more
انٹرٹینمنٹاہم خبریں گلو کار عاطف اسلم کے والد انتقال کر گئےMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025018 پاکستان کے بین الاقوامی شہرت یافتہ گلوکارعاطف اسلم کے والد محمد اسلم آج لاہور میں انتقال کرگئے۔ عاطف اسلم نہ صرف اپنی سریلی آوازاورفنی کامیابیوں... Read more
اہم خبریںدنیا ٹرمپ اور پیوٹن کی ملاقات الاسکا کے شہر اینکریج میں طےMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025016 واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ اورروسی صدر ولادیمیر پیوٹن کے درمیان اہم ملاقات امریکی ریاست الاسکا کے شہراینکریج میں منعقد ہو گی۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کے... Read more
اہم خبریںدنیا شرائط پوری ہوں تو امریکا سے براہ راست مذاکرات ممکن ہیں، ایرانMobeera Fatimaاگست 13, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 13, 2025017 تہران، ایرانی نائب صدرنے کہا ہے کہ اگرمناسب شرائط پوری کی جائیں توایران امریکا کے ساتھ براہ راست مذاکرات کے لیے تیار ہے۔ ان کا... Read more
اہم خبریںپاکستانکھیل اسد، بسمل اور معاذ نے یومِ آزادی جونیئر ٹینس چیمپئن شپ میں ٹائٹل جیت لیےadminاگست 12, 2025 by adminاگست 12, 2025014 لاہور: علی ایمبرائیڈری ملز کے اُبھرتے ہوئے اسٹارز اسد زمان اور بسمل ضیاء، جبکہ فاطمہ گروپ کے محمد معاذ اور محمد ایان نے یومِ آزادی... Read more
اہم خبریںکھیل لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلانMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025020 بیورو رپورٹ(عمران سہیل) لاہور میں دوسری انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن شپ کے انعقاد کا اعلان کھیلوں کے شائقین کے لیے بڑی خوشخبری حکومت پنجاب کی میزبانی... Read more
اہم خبریںپاکستان انسداد دہشت گردی عدالت نے شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کر دیاMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025011 انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم جاری کردیا ہے۔... Read more
اہم خبریںپاکستان پنجاب بھر میں گرین اسکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنےکا فیصلہMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025017 محکمہ تحفظ ماحولیات نے پنجاب بھر میں گرین اسکول سرٹیفکیشن پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ گرین اسکول سرٹیفکیشن کی پلاٹینم، گولڈ، برونز اورسلور... Read more
اہم خبریںپاکستان عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹسMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025014 سپریم کورٹ نے 9 مئی کے مقدمات میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ضمانت کی 8 اپیلوں پر پنجاب حکومت کو نوٹس جاری... Read more
اہم خبریںپاکستان محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے کروڑوں روپے مالیت کے ٹیبلٹس غائب ہونے کا انکشافMobeera Fatimaاگست 12, 2025 by Mobeera Fatimaاگست 12, 2025019 محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا کے 37 کروڑ 40 لاکھ روپے مالیت کے ٹیبلٹس غائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ آڈٹ رپورٹ کے مطابق اساتذہ کی تربیت... Read more