اہم خبریںسائنس اور ٹیکنالوجی گوگل کا پاکستان میں ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلانMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024039 کیلیفورنیا: انٹرنیٹ ٹیکنالوجی کمپنی گوگل نے پاکستان سمیت 16 ممالک میں اپنا ڈیجیٹل ادائیگی کا نظام متعارف کرانے کا اعلان کر دیا۔ غیر ملکی خبر... Read more
اہم خبریںپاکستان مختلف شہروں میں مرغی کے گوشت کی قیمت میں اضافہ، انڈے بھی مزید مہنگےMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024033 مرغی کے گوشت کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا ہے، انڈوں کی فی درجن قیمت بھی مزید بڑھ گئی۔ لاہور انتظامیہ کی جانب سے... Read more
اہم خبریںپاکستان لاہور ہائیکورٹ کا جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکمMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024031 لاہور: عدالت نے جیل ملازمین کو قیدیوں سے اچھا سلوک روا رکھنے کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائی کورٹ نے جیل میں بنیادی حقوق سے... Read more
اہم خبریںپاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی آج عمران خان سے ملاقات کرے گیMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024035 پاکستان تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات آج طے پا گئی۔ مذاکراتی کمیٹی کے ارکان آج دوپہر... Read more
اہم خبریںمعیشت پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز، ڈالر سستا ہو گیاMobeera Fatimaدسمبر 26, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 26, 2024035 پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا منفی آغاز ہوا جبکہ انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالر سات پیسے سستا ہو گیا۔ کاروبار کے... Read more
اہم خبریںپاکستان جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج ذمہ داریوں سے معذرت کر لیMobeera Fatimaدسمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 25, 2024035 اسلام آباد: جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ کی ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ ذرائع کے مطابق جسٹس... Read more
اہم خبریںپاکستان مسیحی برادری آج ملک بھر میں کرسمس جوش و جذبے سے منا رہی ہےMobeera Fatimaدسمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 25, 2024036 اسلام آباد: پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج مسیحی برادری کرسمس منا رہی ہے۔ دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی مسیحی برادری آج کرسمس... Read more
اہم خبریںپاکستان ہم متحد ہوئے تو ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں، وزیر اعلیٰ سندھMobeera Fatimaدسمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 25, 2024039 کراچی: وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ ہم متحد ہوئے تو ملک کو ترقی یافتہ بنا سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ... Read more
اہم خبریںپاکستان مل کر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے، گورنر سندھMobeera Fatimaدسمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 25, 2024041 کراچی: گورنر سندھ کامران کان ٹیسوری نے کہا ہے کہ سب نے مل کر پاکستان کے دشمنوں کے عزائم کو ناکام بنانا ہے۔ گورنر سندھ... Read more
اہم خبریںپاکستان مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبMobeera Fatimaدسمبر 25, 2024 by Mobeera Fatimaدسمبر 25, 2024039 کراچی: بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے یوم پیدائش کے موقع پر مزار قائد پر گارڈز کی تبدیلی کی تقریب ہوئی۔ بانی پاکستان... Read more