اہم خبریںدنیا ایران صدارتی الیکشن ، امیدوار واضح اکثریت حاصل کرنے میں ناکام ، 5 جولائی کو دوبارہ ووٹنگ ہو گیMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024024 ایران میں ہونے والے حالیہ صدارتی انتخابات میں کوئی بھی امیدوار 50 فیصد سے زائد ووٹ لینے میں ناکام رہا جس کے باعث 5 جولائی... Read more
اہم خبریںپاکستان پشاور ، نوتھیہ میں ریلوے پٹڑی کے قریب خوفناک آتشزدگی ، درجنوں دکانیں اور کیبن خاکسترMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024031 پشاور کے علاقے گلبرگ نوتھیہ میں ریلوے پٹڑی کے قریب آگ لگنے سے 30 دکانیں اور 40 کیبن جل کر خاکستر ہو گئے۔ حکام کے... Read more
اہم خبریںپاکستان عوام کی مشکلات میں اضافہ، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیںMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024022 فیصل آباد، مہنگائی کے ستائے عوام کی مشکلات میں اضافہ ہو گیا، دالیں مہنگی فروخت ہونے لگیں۔ دال چنا،بیسن،کالے چنے دیگر دالوں کی قیمتیں بھی... Read more
اہم خبریںکھیل بلوچستان اور لیاری کے بعد فٹ بال ملک بھر میں مقبولMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024024 بلوچستان اور لیاری کے بعد فٹ بال کا کھیل ملک بھر میں مقبول ہو گیا۔ پاکستان میں فٹبال کا بڑھتا رجحان ملک میں فٹبال کے... Read more
اہم خبریںپاکستان خیبر پختونخوا حکومت کا جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024024 خیبر پختونخوا حکومت نے جنوبی اضلاع کیلئے علیحدہ سیکرٹریٹ کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بڑا اقدام... Read more
اہم خبریںپاکستان وزیرا عظم آفس تمام ایجنسیوں کو کسی بھی جج سے رابطہ نہ کرنیکی ہدایت جاری کرے ، لاہور ہائیکورٹMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024026 لاہور ہائیکورٹ نے عدلیہ میں ایجنسیوں کی مداخلت روکنے کے لیے پانچ نکاتی ایس او پیز جاری کر دیئے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم... Read more
اہم خبریںپاکستان خاور مانیکا تشدد کیس ، پی ٹی آئی وکیل کی ضمانت منظورMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024020 انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے خاور مانیکا تشدد کیس میں پی ٹی آئی وکیل فتح اللّٰہ برکی کی درخواست ضمانت منظور کر لی۔ انسداد... Read more
اہم خبریںپاکستان یہ کوئی جلسہ یا کنٹینر نہیں، ہلڑ بازی برداشت نہیں کی جائے گی، اسپیکر پنجاب اسمبلیMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024034 اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان نے اپوزیشن کی جانب سے ہلڑ بازی اور ہنگامہ آرائی پر کہا ہے کہ یہ کوئی جلسہ یا کنٹینر... Read more
اہم خبریںپاکستان انسداد ڈینگی اقدامات میں کوتاہی برداشت نہیں کرینگے ، وزیر داخلہMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024025 وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں موسم برسات کی آمد کے ساتھ ہی ڈینگی کے خطرے کے پیش نظر وزیر داخلہ نے اسلام آباد انتظامیہ کو... Read more
اہم خبریںپاکستان مسلح افواج مادروطن کی حفاظت کیلئے دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں، نیول چیفMobeera Fatimaجون 29, 2024 by Mobeera Fatimaجون 29, 2024027 چیف آف دی نیول سٹاف ایڈمرل نوید اشرف نے کہا ہے کہ مسلح افواج مادروطن کی حفاظت کیلئے دہشتگردی سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔... Read more