شاعر احمد فرہاد آزاد کشمیر پولیس کی تحویل میں ہیں ، اٹارنی جنرل کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں رپورٹadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024072 وفاقی حکومت نے اسلام آباد سے لاپتہ ہونے والے شاعر اور صحافی احمد فرہاد کی گرفتاری ظاہر کر دی۔ احمد فرہاد کی بازیابی سے متعلق... Read more
نواز شریف اور ن لیگ کی سیاست سے متفق نہیں، شاہد خاقان عباسیadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024066 سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان مسلم لیگ ن نے جس سیاست کا چناؤ کیا اس سے اتفاق نہیں کرتا۔ اسلام... Read more
سعودی ٹیک فرم کا امریکی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی میں سرمایہ کاری کرنے کا اعلانadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024058 ریاض، سعودی عرب کی ٹیک فرم المعمر انفارمیشن سسٹمز کمپنی امریکی ارب پتی تاجر ایلون مسک کی آرٹیفیشل انٹیلی جنس کمپنی ایکس اے آئی کارپوریشن... Read more
اداروں نہیں ، افراد کیخلاف ہیں ، عمران خان صرف مقتدر حلقوں سے بات کرنا چاہتے ہیں ، عارف علویadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024061 پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ ہم اداروں کے نہیں ، افراد کے خلاف ہیں۔ میڈیا،... Read more
سیشن عدالت کے باہر وکلاء کا خاور مانیکا پر حملہ، پانی کی بوتلیں پھینکی، تھپڑ مارےadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024063 سیشن کورٹ اسلام آباد کے باہر بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا پر پی ٹی آئی وکلاء کی جانب سے حملہ کیا گیا... Read more
بوگس کیسز چل رہے ہیں ، دعا ہے میرٹ پر فیصلہ ہو ، زرتاج گلadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024060 پاکستان تحریک انصاف کی رہنما زرتاج گل نے کہا ہے کہ اتنے عرصے سے بوگس کیسز چل رہے ہیں، کوئی تو حل ہو ، دعا... Read more
پٹرول 7.50 اور ڈیزل 6.25 روپے سستا ہونے کا امکانadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024069 عالمی مارکیٹ میں کمی کے رحجان کے باعث پاکستان میں بھی پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 7.50 روپے کمی کا امکان ہے۔ ذرائع کے... Read more
‘انگلینڈ سیریز سے بہتر ورلڈکپ وارم اپ میچز کھیل لیتے’، شائقین کا قومی ٹیم کو مشورہadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024064 پاک انگلینڈ تیسرا ٹی ٹوئنٹی میچ بارش کا شکار ہونے کے بعد قومی ٹیم کی میزبان ٹیم کے خلاف سیریز جیتنے کی امیدیں بھی دم... Read more
صدارتی استثنیٰ ، صدر زرداری کیخلاف جعلی بینک اکائونٹس کیس کی سماعت روک دی گئیadminمئی 29, 2024 by adminمئی 29, 2024059 صدر آصف زرداری کے خلاف جعلی بینک اکاؤنٹس کا مقدمہ داخل دفتر کر دیا گیا۔ بینکنگ کورٹ میں صدر مملکت، فریال تالپور اور دیگر کے... Read more
حرا مانی کے نام کی مٹھائی کے بھارت میں چرچےadminمئی 28, 2024 by adminمئی 28, 2024072 پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ حرا مانی کے نام کی مٹھائی پڑوسی شہر بھارت میں بکنے لگی۔ حرا مانی نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ... Read more